تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھوکَٹ" کے متعقلہ نتائج

مُفْت

۱۔ بلاقیمت ، بلامعاوضہ ، بغیر داموں کے ، بلا عوض ، پھوکٹ میں ۔

مُفْتَرِع

مُفْت بَہانا

قیمتی چیز کو بہت سستا دے ڈالنا ، بلا قیمت یا بلا معاوضہ لٹا دینا ۔

مُفْت ہاتھ آنا

بلاقیمت مل جانا ، بلامحنت و مشقت حاصل ہونا ، بن داموں ہاتھ لگنا ۔

مُفْت بَہا دینا

۔قیمتی چیز کو سستا بیچ ڈالنا۔؎

مُفْت ہَتِھیا لینا

جبراً لے لینا ، کسی چیز پر زبردستی قبضہ کر لینا ۔

مُفْت را چہ گُفْت

مُفْت بھی نَہ لینا

کمال بے قدر ہونا ، ایسے بے وقعت ہونا کہ کوئی بے قیمت بھی نہ لے ، نہایت بے قدری کرنا ۔

مُفْت اِزم

مفت خوری ، بلا مشقت فائدہ حاصل کرنا ۔

مُفْت را، چَہ گُفت

(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔

مُفْت بھی نَہ پُوچھنا

کمال بے قدر ہونا ، ایسے بے وقعت ہونا کہ کوئی بے قیمت بھی نہ لے ، نہایت بے قدری کرنا ۔

مُفْت خور

قیمت دیئے بغیر مال کھا جانے والا، دام ادا کیے بغیر کھانے والا، بلا خرچ کیے مزے اڑانے والا، طفیلی، نیبو نچوڑ

مُفْتَری

افترا کرنے والا، بہتان باندھنے والا، الزام لگانے والا

مُفْتَتَن

مُفْت نَظَر

نگاہوں کے لیے ایک تحفہ یا انعام، نعمت غیر متوقع

مُفْت کی

بغیر محنت یا بلا معاوضے کا ، بے قیمت ۔

مُفْت کا

بلا کچھ لیے ، بغیر کسی محنت کے یا مشقت کے ۔

مُفْتیٔ شَہر

شہر کا حاکم، معزز شخص، پاک باز، شہر کا منصف، شہر کا مفتی

مُفْت کا مال کِس کو بُرا لَگْتا ہے

جو چیز مفت ملے اسے کوئی نہیں چھوڑتا

مُفْت کی ہَتّیا گَلے پَڑنا

خواہ مخواہ کی مشکل میں گرفتار ہو جانا ۔

مُفْت کے کھانے والے ہَم اَور ہمارا بھائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بے شرمی سے لوگوں کا مال کھائے

مُفْت کا سِرْکَہ شیر سے مِیٹھا

مفت کی چیز بہت اچھی معلوم ہوتی ہے

مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے

مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا ۔

مُفْت بَری

بلا قیمت یا بلا معاوضہ لے جانا، لوٹ کر یا اچک کر لے جانا

مُفْتیٔ وَقْت

اپنے زمانے کا مفتی ، کسی خاص عہد کا مفتی ۔

مُفْت کا سِرْکَہ شَہَد سے مِیٹھا

مفت کی چیز بہت اچھی معلوم ہوتی ہے

مُفْت خورا

مفت خوری کرنے والا ، قیمت ادا کیے بغیر مال کھانے والا ، طفیلی ، مفت خور ۔

مُفْت خورِی

اُجرت دئیے بغیر مال کھانا، بے محنت کے کھانا کمانا

مُفْت کی قاضی کو بھی رَوا ہے

مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا ۔

مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے

مفت کی چیز لینے میں کوئی بھی جائز ناجائز کا خیال نہیں کرتا

مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے

یعنی دو سرے کی زحمت خود اوڑھ لی ہے

مُفْت کی شَراب

شراب جو بے داموں ملے ؛ (مجازاً) بلا قیمت ملا ہوا مال ، مال مفت ۔

مُفْتی دِیں

(فقہ) دینی مسائل و معاملات میں شریعت کی روشنی میں رائے یا فتویٰ دینے والا مستند عالم، حاکم شرع، شرعی احکام جاری کرنے والا، دینی قوانین کا سرکاری مشیر

مُفْت میں بات جانا

بات بے وقعت ہونا ، بے عزت ہونا ۔

مُفْتِی ماجَن

(لفظا ً) بے حیا قاضی ؛ (فقہ) وہ مفتی جو لوگوں کو باطل شرعی حیلے سکھائے مثلا ً کسی عورت کو ارتداد کی تعلیم کرنا کہ باین ہو جائے اپنے شوہر سے یا اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے اور پھر مسلمان ہو جائے ۔

مُفْت کا کھائیں، گِیت گائیں

مفت کی کھائیں ، بے فکروں اور مفت خوروں کی نسبت کہتے ہیں

مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی

مفت کی چیز آدمی بے دردی سے خرچ کرتا ہے

مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال

مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ہے، کوئی چیز بے محنت یا بن داموں ملے تو بڑے بڑے متشرع بھی حلال حرام کی پروا کیے بغیرلے لیتے ہیں، کوئی چیز بنا محنت و مول مل جائے تو پرہیزگار بھی حلال و حرام کی پرواہ کیے بغیر لے لیتے ہیں

مُفْتَخَرِ روز گار

جس پر عصر رواں فخر کرے ، وہ (شخص) جو اپنے عہد کے لیے باعث ِفخر ہو ؛ بطور خطاب مستعمل ۔

سِرْکَہ مُفْت بِہ اَز عَسَل

مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے

دِیا نَہ باتی مُفْت پِھرے اِتَراتی

مفلسی میں شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل ، یعنی گھر میں دیا تک نہیں اور کم حیثیت عورت گھر کے باہر ناز کرتی پھرتی ہے .

تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری

بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.

مالِ مُفْت

محنت یا کوشش کے بغیر حاصل کیا ہوا مال، بن داموں ملا ہوا مال

خُرْدَہ نَہ بُرْدَہ مُفْت کا دَرْدِ گُرْدَہ

حاصل نہ وصول بلا وجہ کی پریشانی.

ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں

تکلیف مفت کی ہو اور کچھ حاصل و صول نہ ہو

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

سِرْکَہ مُفْت اَز عَسَل شِیریں تَر اَسْت

مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے

مالِ مُفْت دِلِ بے رَحْم

اس موقع پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے یا مفت کا روپیہ بے دردی سے صرف کیا جائے

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھوکَٹ کے معانیدیکھیے

پھوکَٹ

phokaTफोकट

اصل: ہندی

وزن : 22

پھوکَٹ کے اردو معانی

صفت

  • مفلس، قلاچ
  • (ھ) مونث، مُفت
  • بیکار، ناکارہ (شے یا فرد)، نکما، نالائق
  • مفت، بغیر قیمت یا عوض کے (بیشتر کا، کی اور میں کے ساتھ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phokaT

Adjective

  • gratuitous, given or obtained gratis or for nothing
  • a thing given gratis, a gratuity

Noun, Masculine

  • good-for-nothing person, worthless thing

फोकट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके लिए कुछ भी परिश्रम या व्यय न करना पड़ा हो, मुफ्त का, जैसे-फोकट का माल, पद-फोकट का, मुफ्त फोकट में (क) बिना कुछ व्यय किये मुफ्त (ख) व्यथं बे-फायदा
  • मूल्यरहित; मुफ़्त; निःशुल्क; (फ़्री)
  • जिसमें कुछ भी तत्त्व या सार न हो, निस्सार
  • निरर्थक; व्यर्थ; निस्सार।

پھوکَٹ کے مترادفات

پھوکَٹ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھوکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھوکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone