تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال" کے متعقلہ نتائج

مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال

مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ہے، کوئی چیز بے محنت یا بن داموں ملے تو بڑے بڑے متشرع بھی حلال حرام کی پروا کیے بغیرلے لیتے ہیں، کوئی چیز بنا محنت و مول مل جائے تو پرہیزگار بھی حلال و حرام کی پرواہ کیے بغیر لے لیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال کے معانیدیکھیے

مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال

muft kaa maal qaazii ko bhii halaalमुफ़्त का माल क़ाज़ी को भी हलाल

ضرب المثل

مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال کے اردو معانی

  • مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ہے، کوئی چیز بے محنت یا بن داموں ملے تو بڑے بڑے متشرع بھی حلال حرام کی پروا کیے بغیرلے لیتے ہیں، کوئی چیز بنا محنت و مول مل جائے تو پرہیزگار بھی حلال و حرام کی پرواہ کیے بغیر لے لیتے ہیں

English meaning of muft kaa maal qaazii ko bhii halaal

  • a free offer is welcome to every body

मुफ़्त का माल क़ाज़ी को भी हलाल के हिंदी अर्थ

  • कोई चीज़ बिना परिश्रम या मुल्य मिले तो बड़े-बड़े धर्मात्मा और तपस्वी भी उचित एवं अनुचित की परवाह किए बिना ले लेते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words