تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی کے اردو معانی
- مفت کی چیز آدمی بے دردی سے خرچ کرتا ہے
- مفت کا مال سب کو اچھا لگتا ہے
- دوسرے کی چیز کا غلط استعمال کرنے پر بھی کہتے ہیں
मुफ़्त का चंदन घिसे जा बलल्ली के हिंदी अर्थ
- मुफ़्त की चीज़ आदमी बेदर्दी से ख़र्च करता है
- मुफ़्त का माल सबको अच्छा लगता है
- दूसरे की वस्तु का दुरुपयोग करने पर भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی)
مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔