تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے" کے متعقلہ نتائج

مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے

مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا ۔

مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے

مفت کی چیز لینے میں کوئی بھی جائز ناجائز کا خیال نہیں کرتا

مُفْت کی قاضی کو بھی رَوا ہے

مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا ۔

مُفت کی ماری قاضی کو بھی حَلال ہے

رک : مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ۔

مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال

مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ہے، کوئی چیز بے محنت یا بن داموں ملے تو بڑے بڑے متشرع بھی حلال حرام کی پروا کیے بغیرلے لیتے ہیں، کوئی چیز بنا محنت و مول مل جائے تو پرہیزگار بھی حلال و حرام کی پرواہ کیے بغیر لے لیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے کے معانیدیکھیے

مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے

muft kii qaazii ko bhii halaal haiमुफ़्त की क़ाज़ी को भी हलाल है

  • Roman
  • Urdu

مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے کے اردو معانی

  • مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا ۔

Urdu meaning of muft kii qaazii ko bhii halaal hai

  • Roman
  • Urdu

  • muft kii chiiz haasil karne me.n baashraa aadamii bhii jaayaz-o-naajaayaz ka Khyaal nahii.n kartaa

मुफ़्त की क़ाज़ी को भी हलाल है के हिंदी अर्थ

  • मुफ़्त की चीज़ हासिल करने में बाश्रा आदमी भी जायज़-ओ-नाजायज़ का ख़्याल नहीं करता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے

مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا ۔

مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے

مفت کی چیز لینے میں کوئی بھی جائز ناجائز کا خیال نہیں کرتا

مُفْت کی قاضی کو بھی رَوا ہے

مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا ۔

مُفت کی ماری قاضی کو بھی حَلال ہے

رک : مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ۔

مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال

مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ہے، کوئی چیز بے محنت یا بن داموں ملے تو بڑے بڑے متشرع بھی حلال حرام کی پروا کیے بغیرلے لیتے ہیں، کوئی چیز بنا محنت و مول مل جائے تو پرہیزگار بھی حلال و حرام کی پرواہ کیے بغیر لے لیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone