تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَروڑنا

بل دینا

مَروڑنا تَروڑنا

رک : مروڑنا ، بل دینا ، ٹیڑھا کرنا ۔

اَبْرُو مَروڑنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

مُنڈیا مَروڑنا

سر کچلنا ، گلا دبانا ، تکلیف دینا ، ستانا ، دق کرنا ، سزا دینا ۔

مُوچھیں مَروڑنا

مونچھوں کو بَل دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑنا کے معانیدیکھیے

مَروڑنا

maro.Dnaaमरोड़ना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مَروڑنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بل دینا
  • امیٹھنا، اینٹھنا
  • موڑنا، پھیرنا
  • ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا
  • نچوڑنا، مسوسنا، دھرکر نچوڑنا
  • توڑنا، کھانا (جیسے مفت کی روٹیاں مروڑنا)، دبوچنا، بھینچنا، دبانا (جیسے بلی کا کبوتر کو مروڑنا)

Urdu meaning of maro.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bil denaa
  • umeThanaa, i.inThnaa
  • mo.Dnaa, phernaa
  • haath paanv ya gardan ko kaj karnaa
  • nicho.Dnaa, masosnaa, dharkar nicho.Dnaa
  • to.Dnaa, khaanaa (jaise muft kii roTiyaa.n maro.Dnaa), dabochnaa, bhiinchnaa, dabaanaa (jaise billii ka kabuutar ko maro.Dnaa

English meaning of maro.Dnaa

Transitive verb

  • twist, bend, cause to contort

मरोड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ को ऐसी स्थिति में लाना कि उसमें कुछ तनाव या ऐंठन आ जाय
  • (लाक्षणिक) दुख पहुँचाना, पीड़ा देना
  • दबोचना, भींचना
  • उमेठना, ऐंठना
  • मोड़ना, फेरना
  • तोड़ना, खाना
  • तनाव में लाना
  • निचोड़ना
  • मसलना
  • घुमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَروڑنا

بل دینا

مَروڑنا تَروڑنا

رک : مروڑنا ، بل دینا ، ٹیڑھا کرنا ۔

اَبْرُو مَروڑنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

مُنڈیا مَروڑنا

سر کچلنا ، گلا دبانا ، تکلیف دینا ، ستانا ، دق کرنا ، سزا دینا ۔

مُوچھیں مَروڑنا

مونچھوں کو بَل دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone