تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَچھوڑْنا

غلّے کو چھاج میں پھٹک کر صاف کرنا، پچھوڑ کا کام کرنا

تھوتھے پَچھوڑْنا

چونکہ تھوتھا اناج پھٹکتے وقت چھاج میں نہیں ٹہرا کرتا اس لیے اس سے مراد ایسا قول و قرار یا باتیں کرنا ہیں جنہیں قیام نہ ہو ، بے فائدہ باتیں بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچھوڑْنا کے معانیدیکھیے

پَچھوڑْنا

pachho.Dnaaपछोड़ना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

پَچھوڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • غلّے کو چھاج میں پھٹک کر صاف کرنا، پچھوڑ کا کام کرنا
  • چاول یا دال میں ملے ہوئے باریک کنکروں کو پانی سے دھو کر نکالنا، سنگ شو کرنا، شمشو کرنا
  • کھلیان میں بھوسا ملے ہوئے اناج کو اُڑا کر دانوں کو بھوسے سے الگ کرنا، اناج اڑانا یا برسانا
  • غلہ صاف کرنا‏، سوپ کے ذریعہ سے

Urdu meaning of pachho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale ko chhaaj me.n phaTak kar saaf karnaa, pachho.D ka kaam karnaa
  • chaaval ya daal me.n mile hu.e baariik kankro.n ko paanii se dho kar nikaalnaa, sang sho karnaa, shamsho karnaa
  • khaliyaan me.n bhuusa mile hu.e anaaj ko u.Daa kar daano.n ko bhuuse se alag karnaa, anaaj u.Daanaa ya barsaanaa
  • gala saaf karnaa, sop ke zariiyaa se

English meaning of pachho.Dnaa

Transitive verb

  • winnow
  • blow a current of air through (grain) in order to remove the chaff

पछोड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अन्न आदि सूप में रखकर इस प्रकार उछालना और हिलाना कि उसमें का कूड़ा-करकट निकलकर अलग हो जाय
  • अनाज आदि को फटककर साफ़ करना; फटकना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچھوڑْنا

غلّے کو چھاج میں پھٹک کر صاف کرنا، پچھوڑ کا کام کرنا

تھوتھے پَچھوڑْنا

چونکہ تھوتھا اناج پھٹکتے وقت چھاج میں نہیں ٹہرا کرتا اس لیے اس سے مراد ایسا قول و قرار یا باتیں کرنا ہیں جنہیں قیام نہ ہو ، بے فائدہ باتیں بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone