تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپھولے پھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھپھولے پھوڑْنا

۔ چھالے توڑنا ۲۔دل کا غبار نکالنا۔ دلی عَداوت ظاہر کرنا۔ حسد نکالنا۔ غُصّہ نکالنا۔ دل کی حسرت نکالنا ؎ معنی نمبر ۲ میں صرف جمع میں مستعمل ہے۔

دِل کے پَھپھولے پھوڑْنا

اظہارِ رنج و غم کے لیے جلی کٹی باتیں کرنا، بُرا بھلا کہہ کر اپنا جی ٹھنڈا کرنا، غصہ نکالنا، زہر اُگلنا، طعنہ دینا

دِل کے جَلے پَھپھولے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (پھبولے) پھوڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپھولے پھوڑْنا کے معانیدیکھیے

پَھپھولے پھوڑْنا

phaphole pho.Dnaaफफोले फोड़ना

پَھپھولے پھوڑْنا کے اردو معانی

  • ۔ چھالے توڑنا ۲۔دل کا غبار نکالنا۔ دلی عَداوت ظاہر کرنا۔ حسد نکالنا۔ غُصّہ نکالنا۔ دل کی حسرت نکالنا ؎ معنی نمبر ۲ میں صرف جمع میں مستعمل ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپھولے پھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپھولے پھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words