تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھنکا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

پَھنْکا

خشک دانے یا سفوف یا کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک مرتبہ میں پھان٘ک لی جائے (لگانا، مارنا کے ساتھ)

پھینکا

ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry

پَھنکا لَگنا

کسی چیز کا پھن٘کا من٘ھ میں پڑنا .

پَھنکا مارنا

رک : پھن٘کا لگانا.

پَھنکا لَگانا

(بقدر کف دست کسی خشک چیز کو) ایک ہی مرتبہ حلق میں ڈالنا ، پھان٘کنا .

پَھنکانا

پھان٘کنا (رک) کا تعدیہ

پِھینکاؤُ

پھین٘کنے کے قابل ، بے کار

پَھنْکا مارْنا

chuck something into the mouth

پَھنْکا لَگانا

chuck something into the mouth

پُھونکا

پھون٘کنا سے تراکیب میں مستعمل، زور کے ساتھ من٘ھ سے ہوا خارج کرنا، دم پر لانا، سلگانا، آگ بھڑکانا، دھون٘کنا

پھینْکا جانا

پھین٘کنا (رک)کا لازم

فِینِیقی

رک : فینقی.

پھانکی

سفوف یا اناج کا دانہ جو ایک دفعہ پھانْکا جائے

پھنکی

کوئی چیز پھانکنے کی کیفیت یا حالت، پھانکنا کا اسم کیفیت

فِینِقی

فینقیہ (علم) سے منسوب ، فینیقیہ کا رہنے والا ، فینیشین قوم جو سفر اور تجارت میں نہایت مشہور تھی.

پِھینکا

رک : پھیکا

پُھونکا دینا

جلا دینا ، آگ لگا دینا، برباد کر دینا ، بگاڑ دینا.

قپُھونکے کے نَہ پھانکے کے، ٹانگ اُٹھا کے تاپے کے

کام نہیں کرتا مگر آرام چاہتا ہے، خود غرض سست شخص کے متعلق کہتے ہیں

پَھنکی کَرنا

سفوف بنانا ، چورن کرنا ، پیسکر باریک کرنا .

پَھنکی مارنا

رک : پھن٘کی لگانا .

پَھنکی لَگانا

ایک مرتبہ ساری چیز (سفوف وغیرہ) پھان٘ک لینا .

پُھونکا ہُوا

بڑھا ہوا ، دعا یا منتر پڑھکر دم کیا ہوا پانی یا کوئی اور چیز.

غَلِیظ پھینکا جانا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

جو دیکھا وہی پھینکا

جو بات دیکھے اسی کی ریس کرے

جَب پھینکا تَب پانچے تِین

سخت بد قسمت آدمی ہیں پانسے مین تین پانچ بہت کم درجے کے شمار ہوتے ہیں

مُفت کے چڑوا بَھر بَھر پھینکے

جو چیز مفت ملے اسے انسان بیدردی سے خرچ کرتا ہے

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

جھاڑا پُھونْکی

۔(ع) مونث۔ جھاڑ پھونک۔

جھاڑ پُھونکی

جھاڑ پھون٘ک کرنے کا کام یا پیشہ.

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

دِل پُھنکا جانا

دل میں متواتر جلن محسوس ہونا .

تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

گَرْمی کا پُھونکے دینا

ماحول کا درجۂ حرارت بڑھنے سے جسم کا سخت بے چینی محسوس کرنا، بے حد تپش ہونا، سخت گرمی پڑنا

خَطِّ فَنِیقی

شام اور فلسطین کے قریب واقع خطِ فنیقیہ میں بسنے والی ایک تاجر قوم کا رسم الخط جو ایک ہزار سال قبل مسیح تک جاری ریا.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

پَرے پھینکو

رک : پرے پھون٘ک دو / پھون٘کو.

پَرے پُھونکو

یہ چیز کسی کام کی نہیں ، دور کرو.

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

جَلی پُھنکی

جلی ہوئی، جلی بھنی، غصے میں ،ناراض۔

پُھونکا پھانکی

دعا وغیرہ پڑھ کر دم کرنے کا عمل.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر ہی پَر گِرے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہیں پُھونکا

مراد: ہر شخص کو خوش فہمی ہوتی ہے

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہِیں پُھونْکا ہَے

۔دیکھو فرشتے کا کان میں پھونکنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھنکا لَگانا کے معانیدیکھیے

پَھنکا لَگانا

pha.nkaa lagaanaaफंका लगाना

محاورہ

مادہ: پَھنْکا

  • Roman
  • Urdu

پَھنکا لَگانا کے اردو معانی

  • (بقدر کف دست کسی خشک چیز کو) ایک ہی مرتبہ حلق میں ڈالنا ، پھان٘کنا .

Urdu meaning of pha.nkaa lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (baqdar kaf-e-dast kisii Khushak chiiz ko) ek hii martaba halaq me.n Daalnaa, phaa.nknaa

फंका लगाना के हिंदी अर्थ

  • (मुट्ठी भर किसी सूखी चीज़ के बराबर) एक ही मर्तबा में गले में डालना, फाँकना

پَھنکا لَگانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھنْکا

خشک دانے یا سفوف یا کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک مرتبہ میں پھان٘ک لی جائے (لگانا، مارنا کے ساتھ)

پھینکا

ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry

پَھنکا لَگنا

کسی چیز کا پھن٘کا من٘ھ میں پڑنا .

پَھنکا مارنا

رک : پھن٘کا لگانا.

پَھنکا لَگانا

(بقدر کف دست کسی خشک چیز کو) ایک ہی مرتبہ حلق میں ڈالنا ، پھان٘کنا .

پَھنکانا

پھان٘کنا (رک) کا تعدیہ

پِھینکاؤُ

پھین٘کنے کے قابل ، بے کار

پَھنْکا مارْنا

chuck something into the mouth

پَھنْکا لَگانا

chuck something into the mouth

پُھونکا

پھون٘کنا سے تراکیب میں مستعمل، زور کے ساتھ من٘ھ سے ہوا خارج کرنا، دم پر لانا، سلگانا، آگ بھڑکانا، دھون٘کنا

پھینْکا جانا

پھین٘کنا (رک)کا لازم

فِینِیقی

رک : فینقی.

پھانکی

سفوف یا اناج کا دانہ جو ایک دفعہ پھانْکا جائے

پھنکی

کوئی چیز پھانکنے کی کیفیت یا حالت، پھانکنا کا اسم کیفیت

فِینِقی

فینقیہ (علم) سے منسوب ، فینیقیہ کا رہنے والا ، فینیشین قوم جو سفر اور تجارت میں نہایت مشہور تھی.

پِھینکا

رک : پھیکا

پُھونکا دینا

جلا دینا ، آگ لگا دینا، برباد کر دینا ، بگاڑ دینا.

قپُھونکے کے نَہ پھانکے کے، ٹانگ اُٹھا کے تاپے کے

کام نہیں کرتا مگر آرام چاہتا ہے، خود غرض سست شخص کے متعلق کہتے ہیں

پَھنکی کَرنا

سفوف بنانا ، چورن کرنا ، پیسکر باریک کرنا .

پَھنکی مارنا

رک : پھن٘کی لگانا .

پَھنکی لَگانا

ایک مرتبہ ساری چیز (سفوف وغیرہ) پھان٘ک لینا .

پُھونکا ہُوا

بڑھا ہوا ، دعا یا منتر پڑھکر دم کیا ہوا پانی یا کوئی اور چیز.

غَلِیظ پھینکا جانا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

جو دیکھا وہی پھینکا

جو بات دیکھے اسی کی ریس کرے

جَب پھینکا تَب پانچے تِین

سخت بد قسمت آدمی ہیں پانسے مین تین پانچ بہت کم درجے کے شمار ہوتے ہیں

مُفت کے چڑوا بَھر بَھر پھینکے

جو چیز مفت ملے اسے انسان بیدردی سے خرچ کرتا ہے

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

جھاڑا پُھونْکی

۔(ع) مونث۔ جھاڑ پھونک۔

جھاڑ پُھونکی

جھاڑ پھون٘ک کرنے کا کام یا پیشہ.

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

دِل پُھنکا جانا

دل میں متواتر جلن محسوس ہونا .

تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

گَرْمی کا پُھونکے دینا

ماحول کا درجۂ حرارت بڑھنے سے جسم کا سخت بے چینی محسوس کرنا، بے حد تپش ہونا، سخت گرمی پڑنا

خَطِّ فَنِیقی

شام اور فلسطین کے قریب واقع خطِ فنیقیہ میں بسنے والی ایک تاجر قوم کا رسم الخط جو ایک ہزار سال قبل مسیح تک جاری ریا.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

پَرے پھینکو

رک : پرے پھون٘ک دو / پھون٘کو.

پَرے پُھونکو

یہ چیز کسی کام کی نہیں ، دور کرو.

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

جَلی پُھنکی

جلی ہوئی، جلی بھنی، غصے میں ،ناراض۔

پُھونکا پھانکی

دعا وغیرہ پڑھ کر دم کرنے کا عمل.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر ہی پَر گِرے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہیں پُھونکا

مراد: ہر شخص کو خوش فہمی ہوتی ہے

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہِیں پُھونْکا ہَے

۔دیکھو فرشتے کا کان میں پھونکنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھنکا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھنکا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone