تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھل پھول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھل پھول کے معانیدیکھیے
پھل پھول کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- پھول اور پھل، تحفہ کے طور پر دی جانے والی چیز
شعر
اب کے برس تو شاخوں پہ پھل پھول کھلیں
دھرتی کو گلزار بنا میرے مولا
شجر ہوں اور پرندوں سے ہے بہار مری
یہ مجھ پہ آئیں تو پھل پھول آنے لگتے ہیں
ہجر میں وصل کے پھل پھول کھلے رہتے ہیں
شاخ بچھڑے ہوئے موسم سے بھری رہتی ہے
English meaning of phal-phuul
Noun, Masculine, Singular
- fruits and flowers, gift item
फल-फूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- फल और फूल, भेंट के रूप में दी जाने वाली वस्तु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھل پھول)
پھل پھول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔