تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھانک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھانک کے معانیدیکھیے
پھانک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی پھل کا تراشا ہوا ٹکڑا، قاش
- نارن٘گی سن٘گترہ وغیرہ کے قوس کی شکل کے جزو جو قدرتاً علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں
- پن٘کھڑی
- حصہ، ٹکڑا، لمبی پٹی
- شگاف، کٹاؤ، درز
- لہسن کا جوا، دروازے کی دراڑ
- بنوٹ کے ایک ہاتھ کا نام
- پھان٘کنا (رک) کا اسم کیفیت
- (ھ) مونث: قاش، تراشا ہوا ٹکڑا، نارنگی لیمو وغیرہ کا وہ ہر ایک قدرتی حصہ جو کماں کی شکل کا ہوتا ہے
اسم، مذکر
- (ٹھگی) پھان٘ک اور بھیک کا غلط تلفظ، (مراد) نادار یا مفلس مسافر
شعر
تلاطم خیز ہے جو دل کا دریا
سفال دشت وحشت پھانک پیارے
پھانک لیے جانے کو خاک مسافت کی
راہوں پر ہی چھانی پھٹکی رہ جاتی ہے
اس ملک میں سونے کے نوالے نہیں بھائی
بس ریت ہے اور ریت کو میں پھانک رہا ہوں
English meaning of phaa.nk
Noun, Feminine
- a clove of garlic
- a mouthful of anything, as much of anything that can be put into mouth
- a slice or piece of fruit (cut for eating)
- crevice, cut, opening (in fruit, etc.)
- naturally separated piece of an orange
- penniless, broke
- piece, bit, portion
- slice, chuck into mouth with palm
Noun, Masculine
- (in thugee) poor and destitute traveller
फाँक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भाग विशेष, टुकड़ा
- निश्चित मात्रा
- फल आदि का लंबाई में काटा हुआ खंड
پھانک کے قافیہ الفاظ
پھانک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھانک)
پھانک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔