تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبُو الآبا" کے متعقلہ نتائج

اَبُو الآبا

(لفظاً) باپوں کا باپ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبُو الآبا کے معانیدیکھیے

اَبُو الآبا

abul-aabaaअबुल-आबा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَبُو الآبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) باپوں کا باپ

    مثال وزیر بطرک ( بطریق ) کی طرف گیا، اس لفظ کے معنی ابوالآباء ہیں یعنی باپوں کا باپ

  • پردادا، سکڑ مکڑ دادا یا اگلی پیڑھیوں میں کوئی اور بزرگ، جد اعلیٰ مورث اعلیٰ

    مثال اپنے ابو الآبا کے بوڑھے غلام کو آپ نے . . . کیوں شرمایا

  • حضرت آدم
  • (کسی فن یا شعبے کا) بزرگ ترین فرد، سر خیل، امام

    مثال میر صاحب مرحوم شاعروں کے ابو الآبا تھے رود کی . . . فارسی شاعری کا ابوالآبا سمجھا جاتا ہے

Urdu meaning of abul-aabaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) baapo.n ka baap
  • pardaadaa, siku.D makka.D daada ya aglii pii.Dhiyo.n me.n ko.ii aur buzurg, jad aalaa muuris-e-a.aalaa
  • hazrat aadam
  • (kisii fan ya shobe ka) buzurg tariin fard, sar Khail, imaam

English meaning of abul-aabaa

Noun, Masculine

  • the senior most person of a household, grandfather, ancestor
  • the great personality of a particular art or style, a head, leader
  • the father of the human race, Adam

अबुल-आबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) बापों का बाप

    उदाहरण वज़ीर बित्रीक (पादरी) की तरफ़ गया इस लफ़्ज़ के मानी अबुल-आबा हैं यानी बापों के बाप

  • परदादा, सकड़ या मकड़ दादा या अगली पीढ़ियों में कोई और बुज़ुर्ग, वंश प्रवर्तक, मूल पुरुष

    उदाहरण अपने अबुल-आबा के बुढ़े ग़ुलाम को आप ने... क्युँ शरमाया

  • ( किसी कला या शैली का) महान व्यक्ति, सरदार, नेता

    उदाहरण रूदकी (फ़ारसी कवि)... फ़ारसी शाएरी का अबुल-आबा समझा जाता है मीर साहब मरहूम (स्वर्गीय) शाइरों के अबुल-आबा थे

  • पैग़म्बर आदम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبُو الآبا

(لفظاً) باپوں کا باپ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبُو الآبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبُو الآبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone