تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آباد کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آباد کَرنا کے معانیدیکھیے
آباد کَرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
-
مکان وغیرہ میں کرائیے دار رکھنا
مثال - دوکانیں سب بن کر تیار ہوگئیں اور میں نے کل سے آباد کرنا بھی شروع کر دی ہیں
شعر
بنا کر ایک گھر دل کی زمیں پر اس کی یادوں کا
کبھی آباد کرنا ہے کبھی برباد کرنا ہے
انیسؔ آساں نہیں آباد کرنا گھر محبت کا
یہ ان کا کام ہے جو زندگی برباد کرتے ہیں
English meaning of aabaad karnaa
Compound Verb
- colonize or settle in a place, make a place habitable and live there, give on rent a house or shop
आबाद करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
-
मकान वग़ैरा में कर किराएदार रखना
उदाहरण - दूकानें सब बन कर तैयार हो गईं और मैंने कल से आबाद करना भी शुरू कर दी हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آباد کَرنا)
آباد کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔