تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آباد ہونا" کے متعقلہ نتائج

آباد ہونا

آباد کرنا (رک) کا لازم ، جیسے :خدا کا شکر ہے دونوں مکان جلد آباد ہوگئے.

پَہْلُو آباد ہونا

رک: پہلو گرم ہونا.

دِل آباد ہونا

دل خوش ہونا، شاد ہونا

دُنیا آباد ہونا

لوگوں کا کسی جگہ بسنا

مَحَلَّہ آباد ہونا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی ہونا ، نیا محلہ بننا

رِعایا آباد ہونا

کسی جگہ رعیت کا رہ پڑنا ، رعیت کا پُھولنا پھلنا.

گَھر سے آباد ہونا

اپنے گھر کا ہونانا ، گھر بار کا ہوجانا ، گھر بس جانا ، شادی بیاہ ہونا.

گھر آباد ہونا

بیاہ ہونا، بیوی کا گھر میں آنا

ڈیرا آباد ہونا

رونق ہونا ، تفریح و عیش و عشرت کی محفل قائم ہونا.

کوکھ آباد ہونا

اولاد کا زندہ رہنا.

گود آباد ہونا

صاحبِ اولاد ہونا ، ماں بننا.

آغوش آباد ہونا

با اولاد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آباد ہونا کے معانیدیکھیے

آباد ہونا

aabaad honaaआबाद होना

آباد ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آباد کرنا (رک) کا لازم ، جیسے :خدا کا شکر ہے دونوں مکان جلد آباد ہوگئے.
  • امید سے ہونا ،حاملہ ہونا ، کیا بھن ہونا
  • رک :آباد ـ ہونا .

English meaning of aabaad honaa

Compound Verb

  • be settled, be settled in married life, prosper

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آباد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آباد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words