تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو آبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو آبَہ کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: کنایۃً
دو آبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جا کر مل جائیں، دو دریاؤں کے بیچ کا علاقہ، دو ندیاں کے وسط کا یا اس سے گھری ہوا علاقہ، گنگا اور جمنا کے بیچ کی اراضی
- دو دریا، دو دھارے
- (کنایۃً) روتی ہوئی آنکھیں
- طوفان، طغیانی، شدت، تیزی
شعر
آئی ہیں تخیل کے دو آبہ سے ہوائیں
طوفاں جو سبک سیر ہے دریائے ہنر میں
English meaning of do-aaba
Noun, Masculine
दो-आबा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو آبَہ)
دو آبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔