تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ رَکھانا" کے متعقلہ نتائج

رَکھانا

رکھنا، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

رَکھ آنا

چھوڑ آنا .

رَکْھنا

اُٹھا رکھنا ، روک لینا .

رَکْھنی

وہ عورت جس سے نکاح یا شادی نہ ہوئی ہو اور یوں ہی گھر میں بیوی یا زوجہ کی حیثیت سے رکھ لی گئی ہو

رَخْنے

رخنہ کی جمع، تراکیب میں مُستعمل

رَخْنا

رک : رخنہ.

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

رَخْنَہ

سوراخ، روزن، چھید، دراڈ، جھری

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دُکْھنی

درد میں، تکلیف میں

دُکھانا

تکلیف دینا، صدمہ پہنچانا، رنجیدہ کرنا

دُخانی

دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

آ دیکھنا

آزمانا، آکر دیکھنا، تجربہ کرنا

راکْھنا

رکھنا

دوکْھنا

بُرا بھلا کہنا ، دکھ دینا ، تکلیف پہنچانا

دوکھانا

سنانا ، دکھ دینا

رُکھانا

خُشک، سُوکھا، کُھردرا، سخت، بے لطف، بے مزہ، بے پروا، سہل انگار، بدتہذیب، بداخلاق

دَکْھنی

جنوبی ہند سے منسوب یا متعلق، جنوب کی سمت یا طرف کا، جنوبی ملک کا، جو جنوب میں ہو، جنوب میں پروردہ، جنوبی، دکنی

دِیکھانا

ملاحظہ کرانا، پیش کرنا، روبرو کرنا، آگاہ کرنا، دِکھانا

دَکْھنائی

جنوبی ہوا .

رُوکھانی

لکڑی میں چُول بنانے کا اوزار جس سے معمولی چھدائی کا کام کِیا جاتا ہے ، نہانی.

رُکھانی

(نجّاری) لکڑی میں چول کا ڈول بنانے کا پٹاسی کی قسم کا اوزار، جو موٹا اور سکڑے منھ کا ہوتا ہے اور جس سے چول کی ابتدائی اور معمولی چھدائی کا کام لیا جاتا ہے، نہانہی، نہرنی

رُوکْھنَہ

رُوکھ ، روکھڑا.

رُخانی

پٹاسی کی وضع کا اوزار جو موٹا، نوکیلا، اور ڈھال دار ہوتا ہے

دیکھ آنا

کسی شخص یا چیز کو دیکھ کے واپس آنا ، ملاحظہ کرنا.

دِکھا آنا

کسی کو کوئی چیز دکھا کر واپس آنا

راکھ ہونا

be reduced to ashes

راکھ ہو ہونا

خاک میں ملنا ، مل جانا ؛ بالکل جل جانا ، جل کر مر جانا.

رُکا ہونا

خالی نہ ہونا ، بھرا ہونا ، پُر ہونا.

رائی کائی ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا، ریزہ ریزہ ہونا، تتّر بتّر ہونا، نسبت و نابود ہونا

دَوڑْھنا

رک: دوڑنا.

دُعا کَہْنا

رخصت ہونا.

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

دیکْھنے کی

نمائشی ، ظاہری.

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

دیکْھنے میں

ظاہر میں، اندازاً

باڑْھ رَکھانا

باڑھ رکھنا کا متعدی المتعدی

دھار رَکھانا

باڑھ رکھوانا ، تیز کرانا.

پیٹ رَکھانا

حاملہ کر دینا، نطفہ ڈالنا

نَوبَت رَکھانا

نوبت رکھنا، شادیانے بجوانا

سان رَکھانا

دھار تیز کرانا.

چوٹی رَکھانا

چوٹی رکھنا (رک) کا تعدیہ.

دیکْھنا دِکھانا

نظارہ کرنا ، مطالعہ کرنا.

دیکْھنا پَڑْنا

کسی حقیقت یا واقعہ کو مجبوراً دیکھنا.

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

کسی چیز کی تعریف یا کسی واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں

رَخْنے اُڑانا

تہس نہس کردینا، ملیامیٹ کرنا.

رَخنہ پڑنا

۱. رکاوٹ پیدا ہونا ، خلل پڑنا ، فرق پڑنا .

رَخْنَہ کَھڑا کَرْنا

روڑا اٹکانا ، رکاوٹ ڈالنا .

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو دومَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو بَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے کی طَرَح دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا.

دِکھانے کے دانت ہَیں

نمائشی باتیں ہیں.

دیکْھنا دینا

رک : جھلک دکھانا ، اثر یا خصوصیت ظاہر کرنا، جلوہ دکھانا.

دیکْھنے والا

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ رَکھانا کے معانیدیکھیے

پیٹ رَکھانا

peT rakhaanaaपेट रखाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ رَکھانا کے اردو معانی

  • حاملہ کر دینا، نطفہ ڈالنا
  • حاملہ ہونا، نطفہ قبول کرنا

Urdu meaning of peT rakhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haamila kar denaa, nutfa Daalnaa
  • haamila honaa, nutfa qabuul karnaa

English meaning of peT rakhaanaa

  • to make a woman pregnant, to get with child, cause to be pregnant

पेट रखाना के हिंदी अर्थ

  • गर्भवती करना, गर्भ में वीर्य डालना
  • गर्भवती होना, गर्भ में वीर्य लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکھانا

رکھنا، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

رَکھ آنا

چھوڑ آنا .

رَکْھنا

اُٹھا رکھنا ، روک لینا .

رَکْھنی

وہ عورت جس سے نکاح یا شادی نہ ہوئی ہو اور یوں ہی گھر میں بیوی یا زوجہ کی حیثیت سے رکھ لی گئی ہو

رَخْنے

رخنہ کی جمع، تراکیب میں مُستعمل

رَخْنا

رک : رخنہ.

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

رَخْنَہ

سوراخ، روزن، چھید، دراڈ، جھری

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دُکْھنی

درد میں، تکلیف میں

دُکھانا

تکلیف دینا، صدمہ پہنچانا، رنجیدہ کرنا

دُخانی

دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

آ دیکھنا

آزمانا، آکر دیکھنا، تجربہ کرنا

راکْھنا

رکھنا

دوکْھنا

بُرا بھلا کہنا ، دکھ دینا ، تکلیف پہنچانا

دوکھانا

سنانا ، دکھ دینا

رُکھانا

خُشک، سُوکھا، کُھردرا، سخت، بے لطف، بے مزہ، بے پروا، سہل انگار، بدتہذیب، بداخلاق

دَکْھنی

جنوبی ہند سے منسوب یا متعلق، جنوب کی سمت یا طرف کا، جنوبی ملک کا، جو جنوب میں ہو، جنوب میں پروردہ، جنوبی، دکنی

دِیکھانا

ملاحظہ کرانا، پیش کرنا، روبرو کرنا، آگاہ کرنا، دِکھانا

دَکْھنائی

جنوبی ہوا .

رُوکھانی

لکڑی میں چُول بنانے کا اوزار جس سے معمولی چھدائی کا کام کِیا جاتا ہے ، نہانی.

رُکھانی

(نجّاری) لکڑی میں چول کا ڈول بنانے کا پٹاسی کی قسم کا اوزار، جو موٹا اور سکڑے منھ کا ہوتا ہے اور جس سے چول کی ابتدائی اور معمولی چھدائی کا کام لیا جاتا ہے، نہانہی، نہرنی

رُوکْھنَہ

رُوکھ ، روکھڑا.

رُخانی

پٹاسی کی وضع کا اوزار جو موٹا، نوکیلا، اور ڈھال دار ہوتا ہے

دیکھ آنا

کسی شخص یا چیز کو دیکھ کے واپس آنا ، ملاحظہ کرنا.

دِکھا آنا

کسی کو کوئی چیز دکھا کر واپس آنا

راکھ ہونا

be reduced to ashes

راکھ ہو ہونا

خاک میں ملنا ، مل جانا ؛ بالکل جل جانا ، جل کر مر جانا.

رُکا ہونا

خالی نہ ہونا ، بھرا ہونا ، پُر ہونا.

رائی کائی ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا، ریزہ ریزہ ہونا، تتّر بتّر ہونا، نسبت و نابود ہونا

دَوڑْھنا

رک: دوڑنا.

دُعا کَہْنا

رخصت ہونا.

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

دیکْھنے کی

نمائشی ، ظاہری.

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

دیکْھنے میں

ظاہر میں، اندازاً

باڑْھ رَکھانا

باڑھ رکھنا کا متعدی المتعدی

دھار رَکھانا

باڑھ رکھوانا ، تیز کرانا.

پیٹ رَکھانا

حاملہ کر دینا، نطفہ ڈالنا

نَوبَت رَکھانا

نوبت رکھنا، شادیانے بجوانا

سان رَکھانا

دھار تیز کرانا.

چوٹی رَکھانا

چوٹی رکھنا (رک) کا تعدیہ.

دیکْھنا دِکھانا

نظارہ کرنا ، مطالعہ کرنا.

دیکْھنا پَڑْنا

کسی حقیقت یا واقعہ کو مجبوراً دیکھنا.

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

کسی چیز کی تعریف یا کسی واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں

رَخْنے اُڑانا

تہس نہس کردینا، ملیامیٹ کرنا.

رَخنہ پڑنا

۱. رکاوٹ پیدا ہونا ، خلل پڑنا ، فرق پڑنا .

رَخْنَہ کَھڑا کَرْنا

روڑا اٹکانا ، رکاوٹ ڈالنا .

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو دومَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو بَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے کی طَرَح دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا.

دِکھانے کے دانت ہَیں

نمائشی باتیں ہیں.

دیکْھنا دینا

رک : جھلک دکھانا ، اثر یا خصوصیت ظاہر کرنا، جلوہ دکھانا.

دیکْھنے والا

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ رَکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ رَکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone