تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخانی" کے متعقلہ نتائج

رُخانی

پٹاسی کی وضع کا اوزار جو موٹا، نوکیلا، اور ڈھال دار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخانی کے معانیدیکھیے

رُخانی

ruKHaaniiरुख़ानी

وزن : 122

موضوعات: جوتا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رُخانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پٹاسی کی وضع کا اوزار جو موٹا، نوکیلا، اور ڈھال دار ہوتا ہے

اسم، مؤنث

  • (جوتا سازی) چمڑا چھیلنے اور رخ یعنی تہ بنانے کو نیچے رکھنے کی لکڑی کی پٹی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رُکھانی

(نجّاری) لکڑی میں چول کا ڈول بنانے کا پٹاسی کی قسم کا اوزار، جو موٹا اور سکڑے منھ کا ہوتا ہے اور جس سے چول کی ابتدائی اور معمولی چھدائی کا کام لیا جاتا ہے، نہانہی، نہرنی

Urdu meaning of ruKHaanii

  • Roman
  • Urdu

  • paTTaasii kii vazaa ka auzaar jo moTaa, nokiilaa, aur Dhaaldaar hotaa hai
  • (juutaa saazii) cham.Daa chhiilne aur ruKh yaanii taa banaane ko niiche rakhne kii lakk.Dii kii paTTii

रुख़ानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पटासी के ढंग का हथियार जो मोटा, नुकीला, और ढलुवाँ होता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (जूतासाज़ी) चमड़ा छीलने और रुख़ अर्थात तह बनाने को नीचे रखने की लकड़ी की पट्टी

رُخانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُخانی

پٹاسی کی وضع کا اوزار جو موٹا، نوکیلا، اور ڈھال دار ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone