تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُکھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھانا کے معانیدیکھیے
دُکھانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- تکلیف دینا، صدمہ پہنچانا، رنجیدہ کرنا
شعر
دھیما دھیما درد سہانا ہم کو اچھا لگتا تھا
دکھتے جی کو اور دکھانا ہم کو اچھا لگتا تھا
تمہیں جفا سے نہ یوں باز آنا چاہیئے تھا
ابھی کچھ اور مرا دل دکھانا چاہیئے تھا
اپنے دکھ میں رونا دھونا آپ ہی آیا
غیر کے دکھ میں خود کو دکھانا عشق میں سیکھا
English meaning of dukhaanaa
दुखाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कष्ट या पीड़ा पहुँचाना, दुखित या व्यथित करना, किसी का जी या मन दुखाना, तकलीफ़ देना, सदमा पहुँचाना, रंजीदा करना, कष्ट देना, दुख देना या दुखी करना
- किसी की चोट या घाव में पीड़ा उत्पन्न करना, किसी के पीड़ित अंग पर कोई ऐसी क्रिया करना जिससे उसकी पीड़ा फिर से बढ़े, किसी का घाव या फोड़ा दुखाना, दुखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُکھانا)
دُکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔