تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُخانی" کے متعقلہ نتائج

دُخانی

دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

دُخانی جَہاز

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی مرکب

دُخانی کَل

بھاپ کی قّوت سے چلنے والی مشین، اسٹیم انجن

دُخانی کَشْتی

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی جہاز

دُخانی طاقَت

بھاپ کی طاقت، بھاپ کا زور، اسٹیم شارپ

دُخانی اِنْجَن

بھاپ کی طاقت سے چلنے والا انِجن

کَشْتیٔ دُخانی

وہ کشتی جو بھاپ سے چلتی ہے ، اسٹیمر ، انجن سے چلنے والی کشتی ، دخانی کشتی

مَرْکَبِ دُخانی

(مجازاً) دخانی جہاز، بھاپ سے چلنے والی کشتی، اسٹیمر

اردو، انگلش اور ہندی میں دُخانی کے معانیدیکھیے

دُخانی

duKHaaniiदुख़ानी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: دُخان

اشتقاق: دَخَنَ

  • Roman
  • Urdu

دُخانی کے اردو معانی

صفت

  • دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

Urdu meaning of duKHaanii

  • Roman
  • Urdu

  • dho.ii.n se mutaalliq, duKhaan se mansuub

English meaning of duKHaanii

Adjective

दुख़ानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धुएँ से सम्बंधित, धुएँ का, भाप से भरा, धुएँ से भरा

دُخانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُخانی

دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

دُخانی جَہاز

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی مرکب

دُخانی کَل

بھاپ کی قّوت سے چلنے والی مشین، اسٹیم انجن

دُخانی کَشْتی

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی جہاز

دُخانی طاقَت

بھاپ کی طاقت، بھاپ کا زور، اسٹیم شارپ

دُخانی اِنْجَن

بھاپ کی طاقت سے چلنے والا انِجن

کَشْتیٔ دُخانی

وہ کشتی جو بھاپ سے چلتی ہے ، اسٹیمر ، انجن سے چلنے والی کشتی ، دخانی کشتی

مَرْکَبِ دُخانی

(مجازاً) دخانی جہاز، بھاپ سے چلنے والی کشتی، اسٹیمر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُخانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُخانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone