تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَکْھنی" کے متعقلہ نتائج

دَکْھنی

جنوبی ہند سے منسوب یا متعلق، جنوب کی سمت یا طرف کا، جنوبی ملک کا، جو جنوب میں ہو، جنوب میں پروردہ، جنوبی، دکنی

دَکْھنی ٹَھہْراؤ

راس الجدی .

دَکْھنیری

جنوبی ہوا .

دَکْھنی راس

جنوبی نکشترہ

دَکْھنی ٹھاٹ

(بانک بنوٹ) ایک پیترا جس میں اپنے جسم کو حریف کی زد سے پوری طرح بچاتے اور اسے آدمی چٹ مارتے ہیں اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں پاؤں برابر (لیکن مابین قدرے فاصلہ پر) رکھتے ہیں ، کمان کی طرح جُھکتے، بائیں ہاتھ میں سِپِر لے کر منھ کے مقابل اور داہنے ہاتھ سے گدکا سپر مِلا ہوا رکھتے ہیں . اپنی جگہ سے پیچھے کو نہیں ہٹتے بلکہ موقع پاتے ہی پورے پیترے کو برقرار رکھتے ہیں ، تھوڑا تھوڑا بڑھتے رہتے ہیں .

دَکْھنی دُھرا

قطب جنوبی

دَکْھنی ٹھاٹھ

دَکْھنی مِرْچ

رک : دکنی مِرچ .

دَکْھنی چَمْپا

چپما (رک) کی ایک قسم .

دَکْھنی چَولا

ایک قسم کا درخت جو معمولی بُلندی کا اور جلد بڑھنے والا ہوتا ہے ، اس کی چھال پتلی ، کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ہوتی ہے ، پتے چوڑے ہوتے ہیں ، اس میں پُھول اور پھلیاں لگتی ہیں ، طوطی کا پیڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَکْھنی کے معانیدیکھیے

دَکْھنی

dakhniiदखनी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَکْھنی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جنوبی ہند سے منسوب یا متعلق، جنوب کی سمت یا طرف کا، جنوبی ملک کا، جو جنوب میں ہو، جنوب میں پروردہ، جنوبی، دکنی
  • جنوب کی سمت میں پڑنے والے دیس یا ریاست کا باشندہ

اسم، صفت، مؤنث

  • جنوبی ہند کی زبان، عہد وسطیٰ میں جنوبی ہند میں مقبول عام ہندی کا وہ روپ جس میں زیادہ تر شعر کہے گئے اور جس سے جدید اردو کا نام دیا گیا ہے

Urdu meaning of dakhnii

  • Roman
  • Urdu

  • junuubii hind se mansuub ya mutaalliq, junuub kii simt ya taraf ka, junuubii mulak ka, jo junuub me.n ho, junuub me.n parvardaa, junuubii, dakknii
  • junuub kii simt me.n pa.Dne vaale des ya riyaasat ka baashindaa
  • junuubii hind kii zabaan, ahd vusta me.n junuubii hind me.n maqbuul aam hindii ka vo ruup jis me.n zyaadaa tar shear kahe ge aur jis se jadiid urduu ka naam diyaa gayaa hai

English meaning of dakhnii

Adjective, Masculine

  • southern, of or belonging to southern India or the Deccan (generally applied to persons or things from the south )
  • he native of the southern country or area

Noun, Adjective, Feminine

  • the southern language

दखनी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • दक्षिण की ओर या दिशा का, दक्षिण देश का, जो दक्षिण में हो, दक्षिण में उत्पन्न, दक्षिण संबंधी, दक्षिणी, दकनी
  • दक्षिण दिशा में पड़ने वाले देश का निवासी

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • दक्षिण देश की भाषा, मध्ययुग में दक्षिण भारत में प्रचलित हिंदी का वह रूप जिसमें मुसलमान कवि कविता करते थे और जिससे आधुनिक उर्दू के विकास का घनिष्ठ संबंध है

دَکْھنی کے مترادفات

دَکْھنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَکْھنی

جنوبی ہند سے منسوب یا متعلق، جنوب کی سمت یا طرف کا، جنوبی ملک کا، جو جنوب میں ہو، جنوب میں پروردہ، جنوبی، دکنی

دَکْھنی ٹَھہْراؤ

راس الجدی .

دَکْھنیری

جنوبی ہوا .

دَکْھنی راس

جنوبی نکشترہ

دَکْھنی ٹھاٹ

(بانک بنوٹ) ایک پیترا جس میں اپنے جسم کو حریف کی زد سے پوری طرح بچاتے اور اسے آدمی چٹ مارتے ہیں اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں پاؤں برابر (لیکن مابین قدرے فاصلہ پر) رکھتے ہیں ، کمان کی طرح جُھکتے، بائیں ہاتھ میں سِپِر لے کر منھ کے مقابل اور داہنے ہاتھ سے گدکا سپر مِلا ہوا رکھتے ہیں . اپنی جگہ سے پیچھے کو نہیں ہٹتے بلکہ موقع پاتے ہی پورے پیترے کو برقرار رکھتے ہیں ، تھوڑا تھوڑا بڑھتے رہتے ہیں .

دَکْھنی دُھرا

قطب جنوبی

دَکْھنی ٹھاٹھ

(بانک بنوٹ) ایک پیترا جس میں اپنے جسم کو حریف کی زد سے پوری طرح بچاتے اور اسے آدمی چٹ مارتے ہیں اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں پاؤں برابر (لیکن مابین قدرے فاصلہ پر) رکھتے ہیں ، کمان کی طرح جُھکتے، بائیں ہاتھ میں سِپِر لے کر منھ کے مقابل اور داہنے ہاتھ سے گدکا سپر مِلا ہوا رکھتے ہیں . اپنی جگہ سے پیچھے کو نہیں ہٹتے بلکہ موقع پاتے ہی پورے پیترے کو برقرار رکھتے ہیں ، تھوڑا تھوڑا بڑھتے رہتے ہیں .

دَکْھنی مِرْچ

رک : دکنی مِرچ .

دَکْھنی چَمْپا

چپما (رک) کی ایک قسم .

دَکْھنی چَولا

ایک قسم کا درخت جو معمولی بُلندی کا اور جلد بڑھنے والا ہوتا ہے ، اس کی چھال پتلی ، کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ہوتی ہے ، پتے چوڑے ہوتے ہیں ، اس میں پُھول اور پھلیاں لگتی ہیں ، طوطی کا پیڑ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَکْھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَکْھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone