تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں گُن بَھرے ہونا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا

۔(عو) باطن میں شرارت ہونا۔ (فقرہ) بظاہر تم میں کَسر نہیں اچھّی اور بہت اچھی ہو اگر پیٹ میں کچھ اور گن نہ بھرے ہوں۔

دِل میں گُن بَھرے ہونا

بہت جوہر ہونا ؛ شرارت کرنے میں طاق ہونا .

گُن بَھرے ہونا

خوبیوں کا حامل ہونا (کسی میں) خوبیوں کا موجود ہونا، ہنرمند ہونا، خوبیوں والا ہونا، (طنزاً) عیبوں والا ہونا، ہنر ہونا، خوبیاں ہونا

پیٹ میں اَپھار ہونا

پیٹ پھولنا ، پیٹ میں نفخ ہونا

پیٹ میں قَراقَر ہونا

رک : پیٹ بولنا

پیٹ بَھرے کے گُن

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

گُن میں پُورا ہونا

فن میں ماہر ہونا ، اُستادِ فن ہونا ، کاملِ فن ہونا.

پیٹ میں گَڑْبَڑْ ہونا

رک : پیٹ بولنا

پیٹ میں گَڑبَڑا ہونا

۔پیٹ بولنا۔

پیٹ میں آڑْ ہونا

بچوں کے پیٹ میں قبض کی وجہ سے درد ہونا

پیٹ میں اَینْٹَھن ہونا

پیٹ میں ہونا

ذہن میں کسی یاد داشت کا ہونا مگر بروقت زبان پر نہ آنا.

چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

نہایت کم خوراک ہونا، پھول سون٘گھ کر رہنا

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.

گال گال میں چاوَل بَھرے ہونا

بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.

چِینٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

پیٹ میں پانی ہونا

۔دیکھو پیٹ پانی ہونا۔

گُھنگْنِیاں مُنھ میں بَھرے ہونا

چُپ سادھنا ، خاموشی اختیار کرنا .

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھرے ہونا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

آنکھوں میں طُوفان بَھرے ہونا

کثرت سے آنسو امنڈنا

پیٹ میں آزار ہونا

پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے.

پیٹ میں آزار ہونا

۔(عو)۔۱۔پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے۔ ؎ ۲۔جس شخص کو کھانا کھانے سے کسی طرح سیری نہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں کہ پیٹ میں آزار ہے یعنی جاوع البَقَر کا مرض ہے۔

ڈاڑھی پیٹ میں ہونا

بظاہر اندازے سے زیادہ تجربہ کار یا جہاندیدہ ہونا، اُس بچّے کی نسبت کہتے ہیں جو بوڑھوں کی سی باتیں کرے، عُمر سے کم نظر آنا

پیٹ میں ڈاڑھی ہونا

بچپن میں بوڑھوں کی سی باتیں ظاہر ہونا (چالاک لڑکے کی نسبت بولتے ہیں)

پیٹ میں آڑ ہونا

۔(عو) بچوں کو قبض کی وجہ سے درد ہونا۔

پیٹ میں پاؤں ہونا

بہت مکّار ہونا، دوسروں کو نقصان پہچانے کے خیالات ہونا

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

پاؤں پیٹ میں ہونا

پیٹ میں داڑھی ہونا

۔بچپن میں بوڑھوں کی سی باتیں ہونا۔ چالاک لڑکی کی نسبت بولتے ہیں۔

داڑھی پیٹ میں ہونا

پیٹ میں داڑھی ہونا ؛ کم سِنی میں عقل مند ہونا .

طَبِیعَت میں جَوانی کے جوش بَھرے ہونا

طبیعت میں جوانی کی امنگیں زیادتی کے ساتھ ہونا

پیٹ میں چُوہوں کی گھوڑ زور ہونا

۔پیٹ میں چوہے دوڑنا۔

پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا

۔(عو) دہلی (طنزاب) بہت کم خوراک ہونا۔ بے کھائے جینا۔ چیونٹے کی نسبت یہ بات مشہور ہے کہ وہ صرف اناج سونگھ کر رہتا ہے کیونکہ اس کی کمر میں اتنی گنجائش نظر نہیں آتی کہ اس میں خوراک جاسکے اس لئے کم خوراک آدمی کے حق میں جو اپنے تئیں نازک سمجھے طنزاً کہتی ہیں

پیٹ میں چُوہوں کی گُھوڑ دَوڑ ہونا

رک : پیٹ میں چوہے دوڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں گُن بَھرے ہونا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا

peT me.n gun bhare honaaपेट में गुन भरे होना

محاورہ

موضوعات: فقرہ عوامی

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا کے اردو معانی

  • ۔(عو) باطن میں شرارت ہونا۔ (فقرہ) بظاہر تم میں کَسر نہیں اچھّی اور بہت اچھی ہو اگر پیٹ میں کچھ اور گن نہ بھرے ہوں۔
  • باطن میں شرارت ہونا.

पेट में गुन भरे होना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) बातिन में शरारत होना। (फ़िक़रा) बज़ाहिर तुम में कसर नहीं अच्छ्াी और बहुत अच्छी हो अगर पेट में कुछ और गुण ना भरे हूँ
  • बातिन में शरारत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں گُن بَھرے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words