تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُن میں پُورا ہونا" کے متعقلہ نتائج

گُن میں پُورا ہونا

فن میں ماہر ہونا ، اُستادِ فن ہونا ، کاملِ فن ہونا.

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا

۔(عو) باطن میں شرارت ہونا۔ (فقرہ) بظاہر تم میں کَسر نہیں اچھّی اور بہت اچھی ہو اگر پیٹ میں کچھ اور گن نہ بھرے ہوں۔

دِل میں گُن بَھرے ہونا

بہت جوہر ہونا ؛ شرارت کرنے میں طاق ہونا .

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُن میں پُورا ہونا کے معانیدیکھیے

گُن میں پُورا ہونا

gun me.n puuraa honaaगुन में पूरा होना

محاورہ

گُن میں پُورا ہونا کے اردو معانی

  • فن میں ماہر ہونا ، اُستادِ فن ہونا ، کاملِ فن ہونا.

गुन में पूरा होना के हिंदी अर्थ

  • कला में निपुण होना, कला का उस्ताद होना, कला में पारंगत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُن میں پُورا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُن میں پُورا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words