تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

نہایت کم خوراک ہونا، پھول سون٘گھ کر رہنا

چِینٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

eat sparingly

پیٹ میں چُوہوں کی گھوڑ زور ہونا

۔پیٹ میں چوہے دوڑنا۔

پیٹ میں چُوہوں کی گُھوڑ دَوڑ ہونا

رک : پیٹ میں چوہے دوڑنا.

پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا

۔(عو) دہلی (طنزاب) بہت کم خوراک ہونا۔ بے کھائے جینا۔ چیونٹے کی نسبت یہ بات مشہور ہے کہ وہ صرف اناج سونگھ کر رہتا ہے کیونکہ اس کی کمر میں اتنی گنجائش نظر نہیں آتی کہ اس میں خوراک جاسکے اس لئے کم خوراک آدمی کے حق میں جو اپنے تئیں نازک سمجھے طنزاً کہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا کے معانیدیکھیے

چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

chyuu.nTe kii girah peT me.n honaaच्यूँटे की गिरह पेट में होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا کے اردو معانی

  • نہایت کم خوراک ہونا، پھول سون٘گھ کر رہنا

Urdu meaning of chyuu.nTe kii girah peT me.n honaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat kam Khuraak honaa, phuul suungh kar rahnaa

English meaning of chyuu.nTe kii girah peT me.n honaa

  • to take a small amount of food, to eat a little

च्यूँटे की गिरह पेट में होना के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी मात्रा में भोजन लेना, फूल सूंघ कर रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

نہایت کم خوراک ہونا، پھول سون٘گھ کر رہنا

چِینٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

eat sparingly

پیٹ میں چُوہوں کی گھوڑ زور ہونا

۔پیٹ میں چوہے دوڑنا۔

پیٹ میں چُوہوں کی گُھوڑ دَوڑ ہونا

رک : پیٹ میں چوہے دوڑنا.

پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا

۔(عو) دہلی (طنزاب) بہت کم خوراک ہونا۔ بے کھائے جینا۔ چیونٹے کی نسبت یہ بات مشہور ہے کہ وہ صرف اناج سونگھ کر رہتا ہے کیونکہ اس کی کمر میں اتنی گنجائش نظر نہیں آتی کہ اس میں خوراک جاسکے اس لئے کم خوراک آدمی کے حق میں جو اپنے تئیں نازک سمجھے طنزاً کہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone