تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشانی کے معانیدیکھیے
Roman
پیشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ماتھا، جبیں
- (مجازاََ) چہرہ، رخ
- (مجازاََ) قسمت، تقدیر
- عنوان، سرنامہ، سرخی
- کاغذ کا وہ حصہ جو عبارت سے پہلے وسط میں حاشیے کے نیچے خالی چھوڑا جائے، خط وغیرہ کا سب سے اوپر کا حصہ
- رجسڑ وغیر کے اوپر ایسی عبارت جس سے یہ پتہ چل سکے کہ رجسٹر کس چیز کا ہے
- عمارت کے صدر دروازے یا محراب وغیر کے اوپر کا وسطی حصہ
- (نَجَّاری) چوکھٹ کے اڑنگے کے اوپر والی دہلیز کی جوابی لکڑی یا پتھر کی پٹی جو بطور پٹاؤ کے رکھی جاتی ہے اور اس میں کواڑ کی اوپر والی چول کے سوارخ ہوتے ہیں، سردل، سہاوٹی، دھرن
- (سنگ تراشی) مرغول کے اوپر کا حاشیہ جس میں تلی (ھودک یا لوح) کا نقش خوشنمائی یا کوئی عبادت لکھنے کو بنا دیا جاتا ہے
- الماری، بکس، نعمت خانہ، کتابوں کے خانے یا باورچی خانے کی الماری کا وہ اوپری حصہ جہاں کتابوں یا اشیا کے نام لکھے جائیں
- کسی کتبے وغیرہ کے بالائی حصے کی تحریر
- شق، دفعہ، محکمہ
- پیشانی بمعنی اگلا حصہ، اگلی قطار، انگیزی
وضاحتی ویڈیو
شعر
جستجو کرنی ہر اک امر میں نادانی ہے
جو کہ پیشانی پہ لکھی ہے وہ پیش آنی ہے
عشق کا اعجاز سجدوں میں نہاں رکھتا ہوں میں
نقش پا ہوتی ہے پیشانی جہاں رکھتا ہوں میں
انہی حیرت زدہ آنکھوں سے دیکھے ہیں وہ آنسو بھی
جو اکثر دھوپ میں محنت کی پیشانی سے ڈھلتے ہیں
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا
روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
میں مر جاؤں تو میری ایک الگ پہچان لکھ دینا
لہو ث میری پیشانی پے ہندستان لکھ دینا
Urdu meaning of peshaanii
Roman
- maathaa, jabii.n
- (mujaazaa) chehra, ruKh
- (mujaazaa) qismat, taqdiir
- unvaan, sarnaama, surKhii
- kaaGaz ka vo hissaa jo ibaarat se pahle vast me.n haashii.e ke niiche Khaalii chho.Daa jaaye, Khat vaGaira ka sab se u.upar ka hissaa
- rajsa.D vaGair ke u.upar a.isii ibaarat jis se ye pata chal sake ki rajisTar kis chiiz ka hai
- imaarat ke sadar darvaaze ya mahiraab vaGair ke u.upar ka vastii hissaa
- (najjaarii) chaukhaT ke a.Dange ke u.upar vaalii dahliiz kii javaabii lakk.Dii ya patthar kii paTTii jo bataur paTaa.o ke rakhii jaatii hai aur is me.n kivaa.D kii u.upar vaalii chuul ke sivaa ruKh hote hain, sardal, sahaavTii, dharan
- (sang taraashii) margol ke u.upar ka haashiyaa jis me.n talii (hodak ya lauh) ka naqsh Khoshanmaa.ii ya ko.ii ibaadat likhne ko banaa diyaa jaataa hai
- almaarii, baks, neamat Khaanaa, kitaabo.n ke Khaane ya baavarchiiKhaane kii almaarii ka vo u.uprii hissaa jahaa.n kitaabo.n ya ashyaa ke naam likhe jaa.e.n
- kisii kutbe vaGaira ke baalaa.ii hisse kii tahriir
- shaq, dafaa, mahikmaa
- peshaanii bamaanii uglaa hissaa, aglii qataar, angezii
English meaning of peshaanii
Noun, Feminine
- forehead, front, brow, fate, heading, title
- front, brow
- ( Metaphorically) fate, lot, destiny (as traceable in the lines of the forehead )
- heading, title
- letters footnote
- title of register etc.
- building's central part above the main entrance
- (Architect) the margin above the crenated arch
- the upper part of a cupboard, box, cabinet or kitchen cupboard where the names of books or items are written
- the above text of epitaph
- frontage
पेशानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ललाट, भाल, मस्तक, माथा
- ( लाक्षणिक) चेहरा, मुखड़ा
- ( लाक्षणिक) भाग्य, प्रारब्ध, क़िस्मत
- शीर्षक, सुर्ख़ी, सरनामा
- काग़ज़ का वो भाग जो मूल लेख से पहले मध्य में हाशीए के नीचे ख़ाली छोड़ा जाए, पत्र आदि का सबसे ऊपर का भाग
- पंजिका आदि के ऊपर ऐसा विषय जिससे ये पता चल सके कि पंजिका किस चीज़ की है
- भवन आदि के मुख्य द्वार या मेहराब आदि के ऊपर का मध्य भाग
- ( बढ़ईगिरी) चौखट के अड़ंगे के ऊपर वाली देहरी के विपरीत लकड़ी या पत्थर की पट्टी जो पटाओ के रूप में रखी जाती है और इसमें किवाड़ की ऊपर वाली चूल के सुराख होते हैं, सरदल, सहावटी, धरन, कड़ी
- (वास्तुकला) मेहराब के ऊपर का वो हाशिया जिसमें तिल्ली (तख़्ते) का निशान जो सुंदरता या कोई वाक्य लिखने को बना दिया जाता है
- अलमारी, बक्स, नेमत-ख़ाना, किताबों के ख़ाने या किसी बावर्चीख़ाने की अलमारी का वो ऊपरी भाग जहां किताबों या सामग्री के नाम लिखे जाएं
- किसी शिलालेख के ऊपरी भाग का अंश
- धारा, विभाग
- पेशानी अर्थात अगला भाग, अगली पंक्ति
پیشانی کے مترادفات
پیشانی سے متعلق کہاوتیں
پیشانی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا
میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل
فاتِحَہ پَڑْھنا
کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا
فاتِحَہ دِلْوانا
مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.
فاتِحَہ دِلانا
مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.
فَتْح چاند
ہلال کی شکل کا سادہ یا جڑاو زیور جو بطور نشان راجپوت سرداروں کو پگڑی پر لگانے کے لیے مغل بادشاہ کے دربار سے عطا ہوتا تھا
فَتْح مَیدان
(حرب و ضرب) ٹھاٹھ پر کھڑا ہو کے اور اکواہے ہو کے سیف اور سپر سے لنگوٹ کا ہاتھ مار کر اور داہنی گردش سے کاٹ مار کے سیف کو بائیں طرف لا کر اور سپر کو سامنے رکھ کر پھر اولٹا کاٹ مار کے چکر دے کر ہاتھ مقابل لانا اور چکر کے ساتھ بایاں پان٘و اور سپر آگے بڑھا کر پھر داہنا پان٘و آگے بڑھا کر اوسی طرح سے کرنا .
فَتْح پیشانی
وہ گھوڑا جس کی پیشانی بلند ہو نیز گھوڑے کی پشانی کا بلند ہونا جو عیب شمار ہوتا ہے، سلوتری
فَتْح بَنْد
(کشتی) حریف کے پیچھے آ کر حریف کی دونوں ران دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر اس طرح اٹھائے کہ خود حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان اور ایک قدم بڑھا کر اپنی ٹانگ حریف کے بائیں کھوے کی طرف مارکر چت کر دے یا حریف کی داہنی طرف سے کمر پر ڈال کر بائیں طرف موڑ کر دے.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشانی)
پیشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔