تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ کا ہاتھ کے قریب سے ٹوٹ جانا یا قابو میں نہ رہنا

پَتَنگ ہَتّے سے اُکَھڑْ جانا

۔ پتنگ کی ڈور کا ہتّے سے ٹوٹ جانا۔

ہَتّھے سے اُکَھڑ جانا

be uprooted, be separated, be out of joint

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا

دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

ہَتّھوں سے اُکَھڑ جانا

۔پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا۔

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

ہَتّے پَر سے ٹُوٹْنا

رک : ّہتے پر سے اکھڑجا نا / اکھڑنا ۔

ہَتّے پَر سے اُکَھڑنا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

ناک پَر سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

کان پَر سے گولی جانا

(کسی صدمے یا آفت سے) بال بال بچنا .

گولی کان پَر سے نِکَل جانا

کسی آفت یا صدمہ سے بال بال بچ جانا

کان پَر سے گولی نِکَل جانا

۔دیکھو گولی کان پر سے نکل جانا۔

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

hatte par se ukha.D jaanaaहत्ते पर से उखड़ जाना

  • Roman
  • Urdu

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا کے اردو معانی

  • غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

Urdu meaning of hatte par se ukha.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gusse me.n qaabuu se baahar ho jaana, aape se baahar honaa, nihaayat Khafaa honaa, bahut biga.Dnaa niiz aaGaaz hii me.n biga.D jaana

हत्ते पर से उखड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्से में क़ाबू से बाहर हो जाना, आपे से बाहर होना, निहायत ख़फ़ा होना, बहुत बिगड़ना नीज़ आग़ाज़ ही में बिगड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ کا ہاتھ کے قریب سے ٹوٹ جانا یا قابو میں نہ رہنا

پَتَنگ ہَتّے سے اُکَھڑْ جانا

۔ پتنگ کی ڈور کا ہتّے سے ٹوٹ جانا۔

ہَتّھے سے اُکَھڑ جانا

be uprooted, be separated, be out of joint

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا

دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

ہَتّھوں سے اُکَھڑ جانا

۔پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا۔

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

ہَتّے پَر سے ٹُوٹْنا

رک : ّہتے پر سے اکھڑجا نا / اکھڑنا ۔

ہَتّے پَر سے اُکَھڑنا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

ناک پَر سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

کان پَر سے گولی جانا

(کسی صدمے یا آفت سے) بال بال بچنا .

گولی کان پَر سے نِکَل جانا

کسی آفت یا صدمہ سے بال بال بچ جانا

کان پَر سے گولی نِکَل جانا

۔دیکھو گولی کان پر سے نکل جانا۔

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone