تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا" کے متعقلہ نتائج

کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا

کسی کے کہے سے تو کام نہیں کرتا اور پھر وہی کام خود ہی کر لیتا ہے

کَہْنے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھنا

محض من٘ھ سے بولنے یا مانگنے سے مراد پر نہیں آتی ، ہر خواہش پوری نہیں ہوتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا کے معانیدیکھیے

کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا

kahe se dhobii gadhe par nahii.n cha.Dhtaaकहे से धोबी गधे पर नहीं चढ़ता

نیز : کَہے سنے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا, دھوبی کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا, کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں سَوار ہوتا ہے, کَہے سے دھوبی گَدھے پَر سَوار نہیں ہوتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا کے اردو معانی

  • کسی کے کہے سے تو کام نہیں کرتا اور پھر وہی کام خود ہی کر لیتا ہے
  • کہنے پر عمل نہ کرنے والا اور اپنی مرضی سے کام کرنے والا ہے
  • کسی کو کوئی کام کہا جائے تو وہ نہ کرے مگر خود عموماً وہ کام کرتا رہے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of kahe se dhobii gadhe par nahii.n cha.Dhtaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke kahe se to kaam nahii.n kartaa aur phir vahii kaam Khud hii kar letaa hai
  • kahne par amal na karne vaala aur apnii marzii se kaam karne vaala hai
  • kisii ko ko.ii kaam kahaa jaaye to vo na kare magar Khud umuuman vo kaam kartaa rahe to kahte hai.n

कहे से धोबी गधे पर नहीं चढ़ता के हिंदी अर्थ

  • किसी के कहे से तो काम नहीं करता और फिर वही काम ख़ुद ही कर लेता है
  • कहने पर अमल ना करने वाला और अपनी इच्छा से काम करने वाला है
  • किसी को कोई काम कहा जाए तो वो न करे परंतु स्वयं प्रात: वो काम करता रहे तो कहते हैं
  • नीच व्यक्ति कभी कहने से कोई काम नहीं करता और जब अपना मन चाहता है ख़ुशी से पूरा करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا

کسی کے کہے سے تو کام نہیں کرتا اور پھر وہی کام خود ہی کر لیتا ہے

کَہْنے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھنا

محض من٘ھ سے بولنے یا مانگنے سے مراد پر نہیں آتی ، ہر خواہش پوری نہیں ہوتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone