تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّھے پَر سے اُکَھڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑنا

ناموافق ہونا ، مکدر ہونا

ہَتّھے سے اُکَھڑنا

۔ہتھے پر سے اُکھڑنا۔(کنایۃً) ابتدائی میں قابو سے باہر ہوجانا۔؎

ہَتّھے پَر سے کاٹنا

(پتنگ بازی) کنکوے کو ہاتھ کے قریب سے کاٹنا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑنا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

ابتدا ہی میں قابو سے نکل جانا ، آپے سے باہر ہونا ، کسی کا جھلا کر خفا ہو جانا ؛ معاملہ بن کر بگڑ جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّھے پَر سے اُکَھڑنا کے معانیدیکھیے

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑنا

hatthe par se ukha.Dnaaहत्थे पर से उखड़ना

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑنا کے اردو معانی

  • (پتنگ بازی) پتنگ کا ہاتھ کے قریب سے ٹوٹ جانا یا قابو میں نہ رہنا
  • ناموافق ہونا ، مکدر ہونا
  • ابتدا ہی میں قابو سے نکل جانا ، آپے سے باہر ہونا ، کسی کا جھلا کر خفا ہو جانا ؛ معاملہ بن کر بگڑ جانا۔

हत्थे पर से उखड़ना के हिंदी अर्थ

  • इबतिदा ही में क़ाबू से निकल जाना, आपे से बाहर होना, किसी का झल्लाकर ख़फ़ा हो जाना , मुआमला बिन कर बिगड़ जाना
  • (पतंग बाज़ी) पतंग का हाथ के क़रीब से टूट जाना या क़ाबू में ना रहना
  • ना मुवाफ़िक़ होना, मुकद्दर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّھے پَر سے اُکَھڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words