تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"peach" کے متعقلہ نتائج
peach کے لیے اردو الفاظ
peach کے اردو معانی
- آڑُو
- شَفْتالو
peach के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आड़ू
- शफ़्तालू
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پانچوں
پانچ جس کی یہ حصری صورت ہے، پانچ کے پانچ، پانچ میں سے ہر ایک (تراکیب میں جزو اول کے طور پر مستعمل)
پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے
صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)
پانچ کَرْم
بدن کے پانچ افعال جیسے: قے، سیلان یا اخراج خون، پاخانہ یا براز کا اخراج، بیماری کے غلیظ مادے کا جلاب وغیرہ کے ذریعے اخراج، چھین٘ک یا ناک بہنا
پانچ پارْچوں کا خِلْعَت
بادشاہ کا عطا کردہ اعزازی لباس جو شملہ، چپکن، پٹکا، رومال اور دوشالے پر مشتمل ہوتا تھا
پانچوں کپڑے
پگڑی، ان٘گرکھا، کرتا، پائجامہ، مندیل (مردوں کے) دوپٹہ، محرم، کرتا، پائجامہ، رومال (عورتوں کے) مجازاََ: پہننے کے کل کپڑے، جسم کا سارا لباس
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (peach)
peach
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔