تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچ ہاتھ کی زَبان" کے متعقلہ نتائج

پانچ ہاتھ کی زَبان

۔(عو) زبان درازی کی نسبت کہتی ہیں کہ اس کی زبان پانچ ہاتھ کی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو فتنی۔

زَبان پانْچ ہاتھ کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

ہاتھ بَھر کی زَبان ہونا

زبان دراز ہونا ، گستاخ ہونا ، بد زبان ہونا ، بے ادب ہونا ۔

ہاتھ بَھر کی زَبان رَکھنا

بے ادب ہونا ، گستاخ ہونا ، زبان دراز ہونا ، بد زبان ہونا ۔

زَبان ہاتھ بَھر کی ہونا

زباں دراز ہونا، بولنے میں بہت تیز ہونا

زَبان چار ہاتھ کی ہونا

زبان دراز ہونا، بغیر کسی خوف و لحاظ کے بولتے رہنا، زبان کا بے لگام ہونا

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا ، کسی کا لحاظ خیال کیے بغیر اپنی کہے جانا ، بے محابا گُستاخی کرتے جانا .

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی زَبان چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچ ہاتھ کی زَبان کے معانیدیکھیے

پانچ ہاتھ کی زَبان

paa.nch haath kii zabaanपाँच हाथ की ज़बान

عبارت

موضوعات: عوامی

پانچ ہاتھ کی زَبان کے اردو معانی

  • ۔(عو) زبان درازی کی نسبت کہتی ہیں کہ اس کی زبان پانچ ہاتھ کی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو فتنی۔
  • زبان دراز کی نسبت کہتے ہیں کہ اس کی زبان پان٘چ ہاتھ کی ہے ، لمبی زبان.

English meaning of paa.nch haath kii zabaan

  • long-tongued, loquacious, impudent

पाँच हाथ की ज़बान के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) ज़बान दराज़ी की निसबत कहती हैं कि इस की ज़बान पाँच हाथ की है। मिसाल के लिए देखो फ़ित्नी
  • ज़बान दराज़ की निसबत कहते हैं कि इस की ज़बान पांच हाथ की है, लंबी ज़बान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچ ہاتھ کی زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچ ہاتھ کی زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words