تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے" کے متعقلہ نتائج

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے

صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے کے معانیدیکھیے

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے

paa.nch miir chauda KHaanvaadeपाँच मीर चौदा ख़ानवादे

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے کے اردو معانی

  • صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)

Urdu meaning of paa.nch miir chauda KHaanvaade

  • Roman
  • Urdu

  • sophiyaa aur fuqaraa ke ruhaanii Khaandaan jin ka silsilaa hazrat aliiau se miltaa hai (paanch miir ha hazrat aliiau, hazrat hasanau, hazrat hasiinau, hazrat husn basrii.o aur hazrat kamiila.o bin ziyaad hai.n, chaudah Khaanvaade ha i.i.aafyaan, dhamyaan, bahiir yaan, jaid yaan, jiibyaan, ajamyaan, tiiforyaan, kofyaan, saqatyaan, junaid yaan, ga zaro nayaan, to syaan, sahar vardiyaa.n, chashatyaan

पाँच मीर चौदा ख़ानवादे के हिंदी अर्थ

  • सोफिया और फ़ुक़रा के रुहानी ख़ानदान जिन का सिलसिला हज़रत अली से मिलता है (पांच मीर : हज़रत अली, हज़रत हसन, हज़रत हसीन, हज़रत हुस्न बसरीओ और हज़रत कमीलओ बिन ज़ियाद हैं, चौदह ख़ानवादे : ईआफ़यान, धमयान, बहीर यान, जै़द यान, जीबयान, अजमयान, तीफ़ोर्यान, कोफ़ियान, सकतयान, जुनैद यान, गा ज़रो नयान, तो स्यान,सहर वर्दियाँ, चिश्तियान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے

صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone