تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِچْھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پِچْھ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، سابقہ
- دُم کے بال، مور کی دُم، نیز اس کے بال، کلغی، کسی جانور کی پون٘چھ، ایسی پون٘چھ جس پر بال ہوں، سیمل کا گون٘د، پن٘کھ، بالوں یا مور کی دُم وغیرہ کا پن٘کھا
- پیچھے کی تخفیف، مرکبات میں بطور سابقہ مستعمل، پچھ لگو، پچھواڑ
Urdu meaning of pichh
- Roman
- Urdu
- dam ke baal, mor kii dam, niiz is ke baal, kalGii, kisii jaanvar kii puunchh, a.isii puunchh jis par baal huu.n, semal ka gond, pankh, baalo.n ya mor kii dam vaGaira ka pankhaa
- piichhe kii taKhfiif, murakkabaat me.n bataur saabiqa mustaamal, pichhlagguu, pachhvaa.D
पिछ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, उपसर्ग
- पीछा ' का वह लघु रूप जो यौगिक पदों के आरंभ में लगता है
پِچْھ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِچْھ
دُم کے بال، مور کی دُم، نیز اس کے بال، کلغی، کسی جانور کی پون٘چھ، ایسی پون٘چھ جس پر بال ہوں، سیمل کا گون٘د، پن٘کھ، بالوں یا مور کی دُم وغیرہ کا پن٘کھا
پِچْھ لَکْڑا
سواری یا بار برداری کی گاڑی کے پیچھے ضروری سامان لادنے کے لیے بطور مچان بنی ہوئی مختصر جگہ
پِچْھلے پَہْرے
۔ (عو) پچھلے پہر۔ (فقرہ) تمہیں روپے کی ضرورت ہو تو آدھی رات پچھلے پہرے جب چاہو مجھ سے منگا لو۔
پِچْھوَنڑ
جس نے اپنا من٘ھ پیچھے کی طرف کر لیا ہو ، کسی کے من٘ھ کی طرف جس کی پیٹھ پڑتی ہو ، جو کسی چیز کو نہ دیکھتا ہو.
پِچْھلی ٹِکیا
۔ مونث۔ (عو) وہ موٹی اور چھوٹی ٹکیا جو روٹی پکانے کے بعد بچی ہوئی خشکی اور آٹے کو ملاکر پکا لیتی ہیں۔ عورتوں کا خیال ہے کہ اس ٹکیا کے کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے۔
پِچْھلے کی توپ
the cannon that used to be fired just before dawn (as an indication of time for those who fasted during Ramazan)
پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی
عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے
پِچْھلی روٹی کھائے، پِچْھلی مت آئے
عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے
پِچْھلی ٹِکْیا کھائے، پِچْھلی مت آئے
عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے
پِچْھواڑ پَڑْنا
بارش کا ہوا کے زور سے مکان کے اندر جانا ، (مجازاً) گالیوں کی پوچھاڑ پڑنا ، برا بھلا کہا جانا
پِچْھلے پاؤں پِھرنا
۔ ۱۔ الٹے پاؤں پھرنا۔ فوراً واپس ہوجانا۔ (ہٹنا کھسکنا کے ساتھ بھی بولتے ہیں۔) ؎ (فقرہ) وہ میرے اصرار سےچلے آئے تھے تم کو دیکھتے ہی پچھلے پاؤں پھر گئے۔ ۲۔ شکست کھانا۔ ہار جانا۔
پِچْھلا کھایا ڈَنڈْ بَرابَر
پرانے قرض کی ادائیگی ایسی محسوس ہوتی ہے گویا تاوان یا جرمانہ ادا کررہے ہیں.
پِچْھلے پاوں کِھسَکْنا
(خوف یا احترام کی بنا پر) کسی جگہ سے بغیر مڑے ہوئے پیٹھ کی طرف چلنا ، واپس ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پِچْھ)
پِچْھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔