تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر" کے متعقلہ نتائج

گھاؤ

بڑا گہرا زخم، جسم پر کسی دھار دار چیز سے لگنے والا زخم

گھاؤ گَھپ

چٹورا ، بلاچٹ ، بلا نوش ، ہر کچھ کھا جانے والا ، شکم ہندہ.

گھاؤ پَڑنا

گھاؤ لگنا ، زخم ہونا.

گھاؤ آنا

۔زخمی ہونا۔

گھاؤ سِینا

زخم کو ٹان٘کے لگانا.

گھاؤ کھانا

۔زخمی ہونا۔

گھاؤ کَرنا

۔زخم ڈالنا۔

گھاؤ ڈالْنا

گھاؤ پڑنا (رک) کا تعدیہ ؛ گہرے اور بڑے زخم لگانا

گھاؤ بَھرنا

زخم کا اچھا ہو کر برابر ہونا، زخم کا مندمل ہونا

گھاؤ پَر گھاؤ کھانا

زخم پر زخم سہنا ؛ دُکھ پر دُکھ اُٹھانا.

گھاؤ تازَہ ہونا

زخم یا صدمہ برقرار ہونا ، زخم ہرا ہونا ، گزشتہ صدمے یا حادثے کا اثر عود کرآنا.

گھاؤ پَر لون چِھڑَکْنا

زخم پر نمک چھڑکنا، دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

گھاؤ میں نون مرچ لگانا

دکھ پہچانا، مصیبت زدہ کو اور تکلیف دینا، جس کا نقصان ہو اسے طعن و تشنیع کرنا

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔

گھاؤ گَھپ کَرنا

گھاؤ پَر نَمَک چِھنَکْنا

رک : گھاؤ پر لون چھڑکنا.

گھاواں چَڑْھنا

زخم آنا ، گھاؤ لگنا.

گھاؤں گھاؤں

گاڑی کے چلنے کی آواز ، گھڑ گھڑ.

گیہْواں

گندم کا رنگ نیز ایک قسم کی گھاس.

غاوی

غاوِر

گہرا ،عمیق ؛ غور کرنے والا ، سوچنے والا ، لحاظ کرنے والا ؛ طاقتور

غاوِین

غاوی (رک) کی جمع ، گمراہ لوگ۔

بَندَر گھاؤ

وہ زخم جو بڑھتا چلا جاتا ہے اچھا نہیں ہوتا، جب بندر کا زخم اچھا ہونے کے قریب ہوتا ہےتو وہ اسے پھر چھیل ڈالتا ہے

تاؤ گھاؤ

غصہ، تیزی؛ دان٘و گھات؛ چالاکی؛ تیزی طراری.

تَلْوار کا گھاؤ

تلوار کا زخم ، تلوار کے وار کا زخم ، نشان

بَنْدَر کا گھاؤ

وہ زخم جو کبھی اچھا نہ ہو (بندر اپنے زخم کو بار بار کھجاتا رہتا ہے اس لیے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا)

بَنْدَر کا گھاؤ

دِل میں گھاؤ پَڑْنا

دل مجروح ہونا .

تَکْلے کا گھاو

(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .

دِل میں گھاؤ کَرْنا

تکلیف پہن٘چانا .

دِل میں گھاؤ ہونا

تکلیف میں ہونا ، طبیعت مُکَدّر ہونا .

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

معمولی نقصان پر واویلا کرنا

تَلوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا گھاؤ نَہِیں بَھرتا

۔مثل۔ کسی کی طعن وتشنعی کی شکایت کےموقع پر بولتے ہیں۔ تلوار کا لعاب۔ (مجازاً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کا پانی۔ تلوار کی تیزی۔

ماں رووے تَلْوار کے گھاو سے ، باپ رووے تِیر کے گھاو سے

نالائق اور بدچلن اولاد کے متعلق کہتے ہیں.

لُوٹ بِنولوں کی گھاؤ گَدَھیّا کا

نفع تھوڑا نقصان بہت

گھوڑت

لکڑی یا ستون جو چھت کے نیچے کھڑا کریں

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزَہ کا گھاؤ بِیوی جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤ

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

مُوتْنے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

ہر شخص چھپی جگہ سے خود ہی واقف ہو سکتا ہے ، پوشیدہ حال یا راز دوسرے کیا جانیں

گَھوّا

لاسا یا کپڑا جو کمپے میں باندھا جاتا ہے (پرندوں کو پکڑنے کے لیے مستعمل) .

مُوس کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

مُوس کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

گَہْوارے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے

مُوس کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

گھر کے معاملات کو میاں بیوی ہی جانتے ہیں

غَوادی

تُم اَور چَلے گھاؤ میں مِرْچیں لَگانے

ایک تو تکلیف تھی ہی تم اور تکلیف دینے لگے

مُوس کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤ

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

تھوڑے سے منافع میں بہت زیادہ ایذا

غَواشی

پردے خیمے ؛ (کنا یۃً) تاریکی ، اندھیرا.

غَوّاصی جَہاز

غواص جہاز، آبدوز، ڈبکنی کشتی، زیرِ آپ چلنے والی کشتی

غَوّاص جَہاز

زیر آب چلنے والی کشتی ، ڈبکنی کشتی ، آبدوز کشتی.

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

غَوّاصی

غواص کا پیشہ یا کام

مُوس کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کے معانیدیکھیے

پَتَّھر

pattharपत्थर

وزن : 22

موضوعات: فقرہ تحقیراً عوامی

پَتَّھر کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • اولا ، ژالہ .
  • بوجھل ، گراں ، بھاری ، نہایت ، بے حد کی جگہ جیسے : بہرا پتھر .
  • بے رحم ، کٹّر ، کٹھور ، بے حس ، جس میں ذرا احساس نہ ہو .
  • جو اپنی بات پر جما رہے ، اٹل ، ضدی .
  • دم بخود ، گم سم ، خاموش .
  • ریت اور مٹی کے ذرّوں کی ٹھوس اور سخت شکل جس کی مسلسل چٹانیں جو مل کر پہاڑ کہلاتی ہیں ، چٹان یا اس کا ٹکڑا ، سن٘گ ، حجر .
  • قیمتی معدنی شے لعل ہیرا زَمَرُّد رتن وغیرہ کے نام کے ساتھ مستعمل .
  • لوح مزار ، سنگ مزار ، کتبہ .
  • مشکل ، دشوار ، سن٘گلاخ .
  • ٹھس ، کند ذہن ، غبی ؛ مودھو ، بے وقوف ، احمق .
  • (تحقیراً) ہیچ ، خاک ، بے فائدہ ، بے کار ، بے نتیجہ .
  • (مجازاً) سخت ، کڑا .
  • (مجازاً) کن٘واری بیٹی ، سن٘گ سینہ ؛ چکی ، آسیا ، سخت یا کڑی چیز .
  • . دیر ہضم ، ثقیل ؛ نہایت کنجوس ، ممسک .
  • ۔ (ھ) مذکر ۱۔ سنگ۔ ۲۔ اولا۔ ژالہ۔ ۳۔ جواہر۔ جس میں ہیرا ۔ لال۔ زمرد یاقوت وغیرہ شامل ہیں۔ ۴۔ صفت سنگدل ۔ کٹّر۔ بے رحم ۔ ؎ ۵۔ (مجازاً) سخت چیز۔ کڑی چیز۔ ؎ ۶ ۔ صفت۔ بھاری۔ ثقیل۔ گراں۔۷۔ بے حد کی جگہ جیسے بہرا تھری۔ ۸۔ غبی۔ کند ذہن۔ ۱۔ بے وقوف۔ ۱۱ ۔ تحقیر سے ہیچ کی جگہ۔ ؎ ۱۱۔ دشوار کام۔ ۱۲۔ ساکت خاموش۔ ۱۳ (عو) کنواری بیٹی۔ ہندوستانیوں میں بیٹی کی شادی میں بڑا صرف پڑتا ہے اس وجہ سے اس کو پتھر کہتے ہیں۔ (فقرہ) بیگم کے آگے بھی دو پتھر بیٹھے ہیں۔ ۱۴۔ ثقیل دیر ہضم ۔ ۱۵۔ کنجوس نہایت ممسک۔۱۶۔ مشکل۔ (فقرہ) یہ کتاب پتھر ہے۔
  • سڑک کے کنارے گڑا ہوا وہ پتھر جس پر میل (یا اب کلو میٹر) کے نشان کھدے یا لکھے ہوتے ہیں ، سڑک کی پیمائش بتانے والا پتھر ، سن٘گ میل .

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of patthar

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

Adjective

  • (of food) indigestible
  • cruel
  • difficult
  • hard
  • heavy
  • mum, silent, dumbstruck
  • persistent, stubborn

पत्थर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' पत्थर ' का वह संक्षिप्त रूप जो उसे समस्त पदों के आरंभ में लगने पर प्राप्त होता है
  • क़ीमती मादिनी शैय लाल हीरा ज़मर्रुद रतन वग़ैरा के नाम के साथ मुस्तामल
  • खानों में से खोदकर या पर्वतों में से काटकर निकाला हुआ उक्त भू-द्रव्य का कोई खंड या पिंड। पद-पत्थर का कलेजा, विल या हृदय = अत्यन्त कठोर हृदय। किसी के कष्ट से न पसीजनेवाला दिल या हृदय। पत्थर काछापा पुस्तकों आदि की एक प्रकार की छपाई जिसमें छापे जानेवाले लेख की एक प्रतिलिपि पत्थर पर उतारी जाती है और उसी पत्थर पर कागज रखकर छापते हैं। लीथो की छपाई। पत्थर की छाती = (क) ऐसा हृदय जो बहुत बड़े-बड़े कष्ट भी सहज में और चुपचाप सह लेता हो। (ख) ' दे० ऊपर पत्थर का कलेजा '। पत्थर कोल कोर-ऐसी प्रतिज्ञा या बात, जो उसी प्रकार दृढ़ और स्थायी हो, जैसी पत्थर के ऊपर छेनी आदि से खींची हुई लकीर होती है। मुहा०-पत्थर को (या में) जोक लगाना = बिलकुल अनहोनी या असंभव बात करना। ऐसा काम करना जो औरों के लिए असंभव या बहुत अधिक कठिन हो। (शस्त्र आदि को) पत्थर चटाना = छुरी, कटार आदि की धार पत्थर पर घिसकर तेज करना। पत्थर तले हाथ आना या दबना ऐसे संकट में पड़ना या फँसना जिससे छूटने का कोई उपाय न सूझता हो। बुरी तरह फंस जाना। पत्थर तले से हाय निकालना = बहुत बड़े संकट या विकट स्थिति में से किसी प्रकार बचकर निकलना। पत्थर निचोड़ना = (क) अनहोनी बात या असंभव काम कर दिखाना। (ख) ऐसे व्यक्ति से कुछ प्राप्त कर लेना जिससे प्राप्त करना औरों के लिए बिलकुल असंभव हो। पत्थर पिघलना या पसीजना = (क) बिलकुल अनहोनी या असंभव बात होना। (ख) परम कठोर हृदय का भी द्रवित होना। पत्थर सा खींच या फेंक मारना = बहुत ही रुखाई से उत्तर देना या बात करना। पत्थर से सिर फोड़ना या मारना असंभव काम या बात के लिए प्रयत्न करना। व्यर्थ सिर खपाना।
  • धातुओं से भिन्न वह कड़ा, ठोस और भारी भू-द्रव्य जो खानों के नोचे बनता है। भू-कम्प आदि के कारण यही भू-द्रव्य ऊपर उठकर पर्वतों का रूप धारण करता है।
  • ( तहक़ीरन) हीच, ख़ाक, बेफ़ाइदा, बे कार, बेनतीजा
  • ( मजाज़न) कुंवारी बेटी, संग सीना , चुकी, आसिया, सख़्त या कड़ी चीज़
  • ( मजाज़न) सख़्त, कड़ा
  • ۔ (ह) मुज़क्कर १। संग। २। ऊला। झाला। ३। जवाहर। जिस में हीरा । लाल। ज़मरुद याक़ूत वग़ैरा शामिल हैं। ४। सिफ़त संगदिल । कट्टर। बेरहम । ५। (मजाज़न) सख़्त चीज़। कड़ी चीज़। ६ । सिफ़त। भारी। स्केल। गिरां।७। बेहद की जगह जैसे बहरा थ्री। ८। ग़बी। कुंद ज़हन। १। बेवक़ूफ़। ११ । तहक़ीर से हीच की जगह। ११। दुशवार काम। १२। साकित ख़ामोश। १३ (ओ) कुंवारी बेटी। हिंदूस्तानियों में बेटी की शादी में बड़ा सिर्फ़ पड़ता है इस वजह से इस को पत्थर कहते हैं। (फ़िक़रा) बेगम के आगे भी दो पत्थर बैठे हैं। १४। स्केल देर हज़म । १५। कंजूस निहायत मुम्सिक।१६। मुश्किल। (फ़िक़रा) ये किताब पत्थर है
  • ऊला, झाला
  • जो अपनी बात पर जमा रहे, अटल, ज़िद्दी
  • ठस, कुंद ज़हन, ग़बी , मोधो, बेवक़ूफ़, अहमक़
  • दमबख़ुद, गुमसुम, ख़ामोश
  • देर हज़म, स्केल , निहायत कंजूस, मुम्सिक
  • पहाड़ों को काटकर या खानों को खोदकर निकाला गया खंड; पृथ्वी का कठोर स्तर; वह पदार्थ जिससे पृथ्वी का कठोर स्तर बना है; शिला
  • बेरहम, कट्टर, कठोर, बेहिस, जिस में ज़रा एहसास ना हो
  • बोझल, गिरां, भारी, निहायत, बेहद की जगह जैसे: बहरा पत्थर
  • मुश्किल, दुशवार, संगलाख़
  • रीत और मिट्टी के ज़र्रों की ठोस और सख़्त शक्ल जिस की मुसलसल चट्टानें जो मिल कर पहाड़ कहलाती हैं, चट्टान या इस का टुकड़ा, संग, हिज्र
  • लौह मज़ार, संग मज़ार, कुतबा
  • सड़क के किनारे गढ़ा हुआ वो पत्थर जिस पर मेल (या अब किलो मीटर) के निशान खुदे या लिखे होते हैं, सड़क की पैमाइश बताने वाला पत्थर, संग मेल
  • शिलाखंड
  • मील की संख्या सूचित करने के लिए सड़क के किनारे गाड़ा जाने वाला पत्थर का टुकड़ा; ढेला
  • सीमा निर्धारित करने के लिए गाड़ा जाने वाला पत्थर
  • {व्यं-अ.} वह जो मौन या जड़ हो
  • {ला-अ.} कठोर हृदय वाला व्यक्ति
  • गुड़ से युक्त कठोर वस्तु
  • ओला; बिनौरी
  • लाल, पन्ना आदि रत्न।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone