تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت" کے متعقلہ نتائج

اَولِیا

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے

اَولِیائی

ولی ہونے کی صفت ، ولایت کا منصب یا مرتبہ .

اَولِیا اَللہ

وہ لوگ جنہیں قربِ خداوندی حاصل ہو، عارفانِ الٰہی، اہلِ الٰہی

اَوْلِیا پَرَسْتی

جو بزرگوں اور پرہیزگاروں میں عقیدہ رکھتا ہو، بزرگوں کی عزت و احترام کرنے والا

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

آلائی

ناپاک یا گندہ کرنے والا

اَلائی

گرمی دانہ (عموماً جمع "الائیاں" مستعمل)

آلِیَہ

عضوی .(انگریزی) Organic .

اَلَیّا

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

اِیْلِیا

بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل

عَلائِیَّہ

اعلیٰ ، ارفع ، بلند .

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

مَدِینَۃُ الاَولِیا

ولیوں کا شہر

اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں

(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت

یہ کہاوت تلوّن مزاجی ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں، ایسے شخص کے لئے جس کی ذہنی حالت ہر گھڑی بدلتی رہے

جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت

اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .

نَقِیبُ الْاَولِیاء

شاہی دور کا ایک عہدہ جس پر متعین شخص کا کام تمام فقیروں اور گونشہ نشینوں کی خبر گیری کرنا ، ان کا وظیفہ مقرر کرنا اور ان کا تقرر کرنا ہوتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت کے معانیدیکھیے

پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت

paThaan kaa puut, gha.Dii me.n auliyaa gha.Dii me.n bhuutपठान का पूत, घड़ी में औलिया घड़ी में भूत

نیز : گھڑی میں اولیاء، گھڑی میں بھوت

ضرب المثل

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت کے اردو معانی

  • یہ کہاوت تلوّن مزاجی ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں، ایسے شخص کے لئے جس کی ذہنی حالت ہر گھڑی بدلتی رہے
  • نازک مزاج کی دوستی کا اعتبار نہیں، کبھی مہربان ہوتا ہے کبھی دشمن
  • پٹھان تلون مزاج ہوتے ہیں، گھڑی میں خوش اور گھڑی میں ناخوش

    مثال خانم صاحب تمہارے میاں کا مزاج خفقانی ہے۔ ذرا ان سے ڈرتی رہنا

Urdu meaning of paThaan kaa puut, gha.Dii me.n auliyaa gha.Dii me.n bhuut

  • Roman
  • Urdu

  • ye kahaavat taloXvan mizaajii zaahir karne ke li.e kahte hain, a.ise shaKhs ke li.e jis kii zahnii haalat har gha.Dii badaltii rahe
  • naazuk mizaaj kii dostii ka etbaar nahiin, kabhii mehrbaan hotaa hai kabhii dushman
  • paThaan talavvun mizaaj hote hain, gha.Dii me.n Khush aur gha.Dii me.n naaKhush

English meaning of paThaan kaa puut, gha.Dii me.n auliyaa gha.Dii me.n bhuut

  • a moody fellow is not reliable, he may be very nice one moment and may turn very nasty in the next

पठान का पूत, घड़ी में औलिया घड़ी में भूत के हिंदी अर्थ

  • यह कहावत अस्थिर चित्त दिखाने के लिए कहते हैं, ऐसे व्यक्ति के लिए जिसकी मानसिक स्थिति घड़ी-घड़ी बदलती रहे
  • चिड़चिड़े व्यक्ति की दोस्ती का विश्वास नहीं, कभी कृपालु होता है कभी शत्रु
  • पठान अस्थिर चित्त होते हैं, थोड़ी देर में प्रसन्न थोड़ी देर में अप्रसन्न

    विशेष औलिया-संत। ख़ानम साहिब तुम्हारे मियां का मिज़ाज ख़फ़क़ानी है। ज़रा उन से डरती रहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَولِیا

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے

اَولِیائی

ولی ہونے کی صفت ، ولایت کا منصب یا مرتبہ .

اَولِیا اَللہ

وہ لوگ جنہیں قربِ خداوندی حاصل ہو، عارفانِ الٰہی، اہلِ الٰہی

اَوْلِیا پَرَسْتی

جو بزرگوں اور پرہیزگاروں میں عقیدہ رکھتا ہو، بزرگوں کی عزت و احترام کرنے والا

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

آلائی

ناپاک یا گندہ کرنے والا

اَلائی

گرمی دانہ (عموماً جمع "الائیاں" مستعمل)

آلِیَہ

عضوی .(انگریزی) Organic .

اَلَیّا

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

اِیْلِیا

بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل

عَلائِیَّہ

اعلیٰ ، ارفع ، بلند .

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

مَدِینَۃُ الاَولِیا

ولیوں کا شہر

اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں

(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت

یہ کہاوت تلوّن مزاجی ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں، ایسے شخص کے لئے جس کی ذہنی حالت ہر گھڑی بدلتی رہے

جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت

اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .

نَقِیبُ الْاَولِیاء

شاہی دور کا ایک عہدہ جس پر متعین شخص کا کام تمام فقیروں اور گونشہ نشینوں کی خبر گیری کرنا ، ان کا وظیفہ مقرر کرنا اور ان کا تقرر کرنا ہوتا تھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone