تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا پُرسی" کے متعقلہ نتائج

نا پُرسی

۱۔ بے پروائی ، بے التفاتی ، غفلت شعاری ۔

نا پُرسِیدَہ

جسے پوچھا نہ گیا ہو ، جسے نظر انداز کیا گیا ہو ۔

نا پُرسِیدگی

ناپرسیدہ ہونے کی حالت، ناقدری، بے پروائی

اردو، انگلش اور ہندی میں نا پُرسی کے معانیدیکھیے

نا پُرسی

naa-pursiiना-पुर्सी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نا پُرسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ بے پروائی ، بے التفاتی ، غفلت شعاری ۔
  • ۲۔ نظر انداز کیے جانے کی حالت ، نہ پوچھے جانے کی کیفیت ، بے قدری ، ناقدر دانی ، کس مپری ۔

Urdu meaning of naa-pursii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ beparvaa.ii, be ilatifaatii, Gaflat sha.aarii
  • ۲۔ nazarandaaj ki.e jaane kii haalat, na puuchhe jaane kii kaifiiyat, beqadrii, naaqadr daanii, kis maprii

English meaning of naa-pursii

Noun, Feminine, Singular

  • not inquiring (after well-being), the thing to be ignorance, worthless

ना-पुर्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • नज़रअंदाज किए जाने की हालत, न पूछे जाने की कैफ़ीयत, बेक़दरी, नाक़द्रदानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا پُرسی

۱۔ بے پروائی ، بے التفاتی ، غفلت شعاری ۔

نا پُرسِیدَہ

جسے پوچھا نہ گیا ہو ، جسے نظر انداز کیا گیا ہو ۔

نا پُرسِیدگی

ناپرسیدہ ہونے کی حالت، ناقدری، بے پروائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا پُرسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا پُرسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone