تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرَسْتِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَسْتِش کے معانیدیکھیے
پَرَسْتِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
عبادت، پوجا
مثال - سوائے خدا کے کوئی پرستش کے قابل نہیں - پرستش خدا کی ہو یا کسی بت کی آخر پرستش ہوتی ہے
- غایت تعظیم، توقیر
- بیمار کی دیکھ بھال، تیمار داری
وضاحتی ویڈیو
شعر
پرستش کی یاں تک کہ اے بت تجھے
نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے
پرستش کی ہے میری دھڑکنوں نے
تجھے میں نے فقط چاہا نہیں ہے
کون دیتا ہے محبت کو پرستش کا مقام
تم یہ انصاف سے سوچو تو دعا دو ہم کو
English meaning of parastish
परस्तिश के हिंदी अर्थ
پَرَسْتِش کے مترادفات
پَرَسْتِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرَسْتِش)
پَرَسْتِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔