تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر گِرانا" کے متعقلہ نتائج

پَر گِرانا

پرانے پروں کو گرانا، کریز کرنا

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

۔ کمال جانفشانی کرنے کا کنایہ۔ ؎

لَہُو پَسِینے پَر گِرانا

پسینے پر لہو گرانا زیادہ مستعمل ہے، انتہائی ہمدردی کرنا، وفاداری کرنا، کسی کی محبت میں کمال مشقت جھیلنا

سَر پَر پَہاڑ گِرانا

سخت مُصیبت یا تکلیف میں مُبتلا کرنا، دفعۃً مُصیبت ڈالنا۔

دِل پَر پَہاڑ گِرانا

اچانک روحانی صدمہ پہنچانا

قَدَم پَر گِرانا

کسی کو تعظیم یا عزت کرنے کے لیے مجبور کرنا .

زَمِین پَر گِرانا

حقیر اور ذلیل کرنا، نظروں سے گرانا

قَدْموں پَر گِرانا

پاؤں پر گرانا، مِنَّت سماجت کرانا

پَسِینے پَر خُون گِرانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

لاش پَر لاش گِرانا

بہت قتل وغارت گری کرنا، قتلِ عام کرنا، کُشتوں کے پُشتے لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر گِرانا کے معانیدیکھیے

پَر گِرانا

par giraanaaपर गिराना

محاورہ

پَر گِرانا کے اردو معانی

  • پرانے پروں کو گرانا، کریز کرنا
  • (مجازاً) کینچلی بدلنا، پوشاک بدلنا
  • پروں کو پھڑپھڑانا، جھٹکنا، صاف کرنا
  • پرند کا اڑنے کے لیے آمادہ ہونا

English meaning of par giraanaa

  • shed the feathers, moult

पर गिराना के हिंदी अर्थ

  • पूराने परों को गिराना, कुरीज़ करना, पक्षियों का पूराने पर झाड़ कर नए पर निकालना
  • (लाक्षणिक) केंचली बदलना, कपड़े बदलना
  • परों को फड़फड़ाना, झटकना, शाफ़ करना
  • पक्षी का उड़ने के लिए तैयार होना

پَر گِرانا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر گِرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر گِرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words