تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسِینے پَر لَہُو گِرانا" کے متعقلہ نتائج

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

۔ کمال جانفشانی کرنے کا کنایہ۔ ؎

لَہُو پَسِینے پَر گِرانا

پسینے پر لہو گرانا زیادہ مستعمل ہے، انتہائی ہمدردی کرنا، وفاداری کرنا، کسی کی محبت میں کمال مشقت جھیلنا

پَسِینے پَر خُون گِرانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِینے پَر لَہُو گِرانا کے معانیدیکھیے

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

pasiine par lahuu giraanaaपसीने पर लहू गिराना

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا کے اردو معانی

  • ۔ کمال جانفشانی کرنے کا کنایہ۔ ؎

English meaning of pasiine par lahuu giraanaa

  • be extremely devoted or loyal

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسِینے پَر لَہُو گِرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words