تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو پَسِینے پَر گِرانا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو پَسِینے پَر گِرانا

پسینے پر لہو گرانا زیادہ مستعمل ہے، انتہائی ہمدردی کرنا، وفاداری کرنا، کسی کی محبت میں کمال مشقت جھیلنا

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

۔ کمال جانفشانی کرنے کا کنایہ۔ ؎

پَسِینے پَر خُون گِرانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو پَسِینے پَر گِرانا کے معانیدیکھیے

لَہُو پَسِینے پَر گِرانا

lahuu pasiine par giraanaaलहू पसीने पर गिराना

محاورہ

لَہُو پَسِینے پَر گِرانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • پسینے پر لہو گرانا زیادہ مستعمل ہے، انتہائی ہمدردی کرنا، وفاداری کرنا، کسی کی محبت میں کمال مشقت جھیلنا

लहू पसीने पर गिराना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • पसीने पर लहू गिराना ज़्यादा प्रयुक्त है, बहुत ज़ियादा हमदर्दी करना, वफ़ादारी करना, किसी की मुहब्बत में बहुत पीडा, दुःख और दर्द झेलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو پَسِینے پَر گِرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو پَسِینے پَر گِرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words