تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْکَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

سَرْکَنْڈا

ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پُھول ک اڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی اُن٘گلی کے برابر موٹا ہوتا ہے. عموماً چھّپر اور بعض دیگر چیزیں بنانےمیں کام آتا ہے. اس کیچھال کو مون٘جھ کہتے ہیں پیڑ جھنڈ کہلاتے ہی، بینڈ، سینٹھا، نوکل، لاط

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْکَنْڈا کے معانیدیکھیے

سَرْکَنْڈا

sarkanDaaसरकंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: طب تعلیم

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَرْکَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پُھول ک اڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی اُن٘گلی کے برابر موٹا ہوتا ہے. عموماً چھّپر اور بعض دیگر چیزیں بنانےمیں کام آتا ہے. اس کیچھال کو مون٘جھ کہتے ہیں پیڑ جھنڈ کہلاتے ہی، بینڈ، سینٹھا، نوکل، لاط
  • (تعلیم) نرکل کی ایک قسم جس سے قلم بنائے جاتے ہیں
  • (طِب) بلغم و صفرا اور نشے کو دُور کرا ہے اس کی جڑ کا لیپ امراض میں مُفید ہے اس سے سُرمہ ، زخم پر لگانے کا سفوف اور دیگر ادویات تیّار ہوتی ہیں

Urdu meaning of sarkanDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii lambii aur patlii pati vaalii ghaas ke phuu.ol ka aDanThal jo das baarah fuT lambaa aur haath kii unglii ke baraabar moTaa hotaa hai. umuuman chchhাpar aur baaaz diigar chiize.n banaane me.n kaam aataa hai. is kiichhaal ko monjh kahte hai.n pe.D jhunD kahlaate hii, bainD, siinThaa, nokal, laat
  • (taaliim) narkul kii ek qism jis se qalam banaa.e jaate hai.n
  • (tab) balGam-o-sufara aur nashe ko duur kara hai is kii ja.D ka lep amraaz me.n mufiid hai is se surma, zaKham par lagaane ka safuuf aur diigar adviyaat tiiXyaar hotii hai.n

English meaning of sarkanDaa

Noun, Masculine

  • reed or stem, a reed-stalk
  • reed, any of the various types of tall and stiff grass with hard culm growing in the water or marsh

सरकंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरपत की जाति का एक पौधा जिसमें गांठ वाली छड़ें होती हैं
  • एक पौधा जिसके तने में गाँठें होती हैं; गाँठदार सरपत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرْکَنْڈا

ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پُھول ک اڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی اُن٘گلی کے برابر موٹا ہوتا ہے. عموماً چھّپر اور بعض دیگر چیزیں بنانےمیں کام آتا ہے. اس کیچھال کو مون٘جھ کہتے ہیں پیڑ جھنڈ کہلاتے ہی، بینڈ، سینٹھا، نوکل، لاط

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْکَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْکَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone