تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

گَنْڈا

رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ

گَنْڈا پَٹَّہ

گھوڑے کا پٹّہ، ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں

گَنْڈا تَعْوِیذ

عمل و عملیات مثلاً جھاڑ پھونک فلیتہ گنڈا تعویذ وغیرہ ، وہ مجموعی سامان جو عطیات سے متعلق ہیں.

گَنْڈا تَعوِیذ کَرنا

make use of charms or amulets

گَنْڈا دار

ناغہ کے ساتھ ، بغیر تسلسل ، بے سلسلہ ، کبھی کبھی

گَنْڈا کَرنا

رنگین عموماً نیلا کچّا ڈورا کچھ پڑھ کر دَم کرنا اور اس پر گِرہ لگانا .

گَنْڈا پَٹّا

۔ (ھ) ۔ مذکر۔ ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں۔

گَنْڈا بَڑْھنا

گنڈا بڑھانا (رک) کا لازم .

گَنْڈا بَڑھانا

نظر گزر یا منّت کا گنڈا بچّے کے گلے سے اُتار کن٘ویں یا دریا میں ڈال دیتے ہیں ، اس موقع پر نذرنیاز کرتے اور غریبوں کو کھانا کھلاتے ہیں .

گَنْڈا بانڈْھنا

گنڈا گلے میں لٹکانا .

گَنْڈا بَنْدْھوانا

اپنے تحفظ کے لیے تعویذ یا گنڈا بنوانا یا کرنا.

کَچَا گَنْڈا

کچّے دھاگوں کا گنڈا جو گلے میں ڈالا جاتا تھا .

لَل گَنْڈا

بندر و بندریا .

بَنْدِھیج کا گَنْڈا

رک : بندھیج کا تعویذ.

نِیل کا گَنْڈا

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

نِیل کا گَنْڈہ

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْڈا کے معانیدیکھیے

گَنْڈا

ganDaaगंडा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ
  • (ریاضی) چار اکائیوں کا ایک عدد، عموماً چار کوڑیوں یا چار پیسے (آنہ) بطور ایک عدد (اس کا اطلاق چار روپے یا چار اشرفیوں پر بھی ہوتا ہے)
  • وہ طوق جو بعض پرندوں (مثلاً طوطا، فاختہ) کے گلے میں ہوتا ہے، کنٹھ، کنٹھا
  • سفید پر جو کبوتر کے بازو میں نکلتے ہیں
  • کوئی دھبا، گول نشان
  • رنگائی کا دھبّا جو کپڑے پر یکساں رنگ نہ چڑھنے سے پڑ جائے، تاگے کی بندش جو چندری رنگنے کے لیے کپڑے پر لگائی جائے
  • پتا جو گھوڑے کے گلے میں دالا جاتا ہے، نیز گھوڑے کا ایک ساز جو گلے میں پہناتے ہیں، یا کوڑیوں اور گھنگریوں وغیرہ کا حلقہ جو جانوروں کے گلے میں ڈالتے ہیں
  • انحصار، تکیہ

شعر

Urdu meaning of ganDaa

  • Roman
  • Urdu

  • rangiin kachchaa dhaagaa jis par du.a ya mantr pa.Dh kar dam karte hai.n aur girah dete jaate hain, nazar bad aur muKhtlif biimaariiyo.n aur duusrii jaruurto.n ke li.e gale, baazuu aur kamar me.n baandhte hain, baaaz auqaat sar se paanv tak kii lambaa.ii ke baqdar kachchaa dhaagaa is kaam ke li.e istimaal karte hain, baaaz log niila ya syaah rang ka Dora nazar guzar ke li.e bagair dam ki.e hu.e bhii haath ya gale me.n Daal dete hain, kalaava
  • (riyaazii) chaar ikaa.iyo.n ka ek adad, umuuman chaar ko.Diiyo.n ya chaar paise (aanaa) bataur ek adad (is ka itlaaq chaar rupay ya chaar asharfiyo.n par bhii hotaa hai
  • vo tavik jo baaaz parindo.n (masalan tota, faaKhtaa) ke gale me.n hotaa hai, kanTh, kunThaa
  • safaid par jo kabuutar ke baazuu me.n nikalte hai.n
  • ko.ii dhabbaa, gol nishaan
  • rangaa.ii ka dhabbaa jo kap.De par yaksaa.n rang na cha.Dhne se pa.D jaaye, taage kii bandish jo chandrii rangne ke li.e kap.De par lagaa.ii jaaye
  • pata jo gho.De ke gale me.n daala jaataa hai, niiz gho.De ka ek saaz jo gale me.n pahnaate hain, ya ko.Diiyo.n aur ghungaryo.n vaGaira ka halqaa jo jaanavro.n ke gale me.n Daalte hai.n
  • inhisaar, takiya

English meaning of ganDaa

Noun, Masculine

  • knotted string used as amulet
  • an amulet or charm, talisman
  • ring round the neck of turtle dove or ringdove
  • a kind of horse-collar
  • blot, spot, a round mark
  • disjunction, separation
  • set of four, four cowries or coins
  • sugar cane

गंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तागे, रस्सी आदि में लगाई जानेवाली गाँठ
  • दैविक उपद्रवों, बाधाओं आदि से रक्षित रहने के लिए कलाई या गरदन में लपेटकर बाँधा जानेवाला मंत्र-पूत डोरा या सूत।
  • छल्ला, कड़ा
  • कंठ, कंठा, कंठी
  • रस्सी, कपड़े आदि में विशेष प्रकार से फेरा देकर बनाया हुआ बंधन या गाँठ
  • पशुओं के गले में बाँधा जाने वाला कौड़ियों और घुँघरू लगा पट्टा
  • तोते, चिड़ियों आदि के ऊपर पाई जाने वाली आड़ी या गोलाकार धारी।

گَنْڈا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنْڈا

رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ

گَنْڈا پَٹَّہ

گھوڑے کا پٹّہ، ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں

گَنْڈا تَعْوِیذ

عمل و عملیات مثلاً جھاڑ پھونک فلیتہ گنڈا تعویذ وغیرہ ، وہ مجموعی سامان جو عطیات سے متعلق ہیں.

گَنْڈا تَعوِیذ کَرنا

make use of charms or amulets

گَنْڈا دار

ناغہ کے ساتھ ، بغیر تسلسل ، بے سلسلہ ، کبھی کبھی

گَنْڈا کَرنا

رنگین عموماً نیلا کچّا ڈورا کچھ پڑھ کر دَم کرنا اور اس پر گِرہ لگانا .

گَنْڈا پَٹّا

۔ (ھ) ۔ مذکر۔ ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں۔

گَنْڈا بَڑْھنا

گنڈا بڑھانا (رک) کا لازم .

گَنْڈا بَڑھانا

نظر گزر یا منّت کا گنڈا بچّے کے گلے سے اُتار کن٘ویں یا دریا میں ڈال دیتے ہیں ، اس موقع پر نذرنیاز کرتے اور غریبوں کو کھانا کھلاتے ہیں .

گَنْڈا بانڈْھنا

گنڈا گلے میں لٹکانا .

گَنْڈا بَنْدْھوانا

اپنے تحفظ کے لیے تعویذ یا گنڈا بنوانا یا کرنا.

کَچَا گَنْڈا

کچّے دھاگوں کا گنڈا جو گلے میں ڈالا جاتا تھا .

لَل گَنْڈا

بندر و بندریا .

بَنْدِھیج کا گَنْڈا

رک : بندھیج کا تعویذ.

نِیل کا گَنْڈا

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

نِیل کا گَنْڈہ

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone