تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَنْچ رَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچ رَنْگ کے معانیدیکھیے
پَنْچ رَنْگ کے اردو معانی
صفت
- جس میں مختلف رنگ ہو، پانچ رنگ کا، بہت سے رنگوں کا، رنگ برنگا، پچ رنگا
- (کپڑا) جو پانچ رنگوں سے رنگا یا پانچ رنگوں کے سوتوں سے بُنا ہوا ہو
اسم، مذکر
- مہندی کا چورا، ابیر، ابرک کی بکنی، ہلدی اور سروالی کے تخم ملا کر مبارک کام کے وقت چوک پورتے ہیں
- نو سیاروں وغیرہ کی پوجا کے شگن پورا جانے والا چوک جس کے خانے یا کوٹھے پچ رنگ کے پانچ رنگوں سے بھرے جاتے ہیں
English meaning of panch-rang
Adjective
- of five coloures, multicoloured
- (Cloth) Which is dyed with five colours or woven with five colors yarn
पंचरंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें भिन्न भिन्न पाँच रंग हों, पाँच रंग का या पाँच रंगों वाला, जिसमें कई या बहुत से रंग हों, कई रंगों से रंजित,पंचरंगा
- (कपड़ा) जो पाँच रंगों से रँगा या पाँच रंगों के सूतों से बुना हुआ हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَنْچ رَنْگ)
پَنْچ رَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔