تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیْوَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْوَسْت کے معانیدیکھیے
پَیْوَسْت کے اردو معانی
صفت
- ملا ہوا، جڑا ہوا، چپکا ہوا، بلا فاصلہ متصل
- بیٹھا ہوا، گڑا ہوا، اس طرح تھسا ہوا کہ ایک جان ہو
وضاحتی ویڈیو
شعر
لہجے کی تیز دھار سے زخمی کیا اسے
پیوست دل میں لفظ کی سنگین ہم نے کی
یہ پیرہن جو مری روح کا اتر نہ سکا
تو نخ بہ نخ کہیں پیوست ریشۂ دل تھا
مجھ میں پیوست ہو تم یوں کہ زمانے والے
میری مٹی سے مرے بعد نکالیں گے تمہیں
English meaning of paivast
Adjective
- joined, stuck together, pierced
पैवस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- परस्पर जुड़ा हुआ, सटा हुआ, मिला हुआ, अंदर घुसा हुआ, (घन पदार्थ) जो किसी के अंदर धंसकर अच्छी तरह बैठ गया हो
- (तरल पदार्थ) जो किसी चीज के अंदर घुसकर सब भागों में फैल गया हो, अच्छी तरह सोखा और समाया हुआ। जैसे-सिर में तेल पैवस्त होना
پَیْوَسْت کے مترادفات
پَیْوَسْت کے متضادات
پَیْوَسْت سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیْوَسْت)
پَیْوَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔