تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیمانَہ" کے متعقلہ نتائج

گُنْبَد

مُدوِّر چھت جو عموماً مساجد و مقابر میں بنی ہوتی ہے، بُرج نُما چھت، محدّب، اُبھرواں چھت

گُنْبَدی

گبند دار، گنبد نما، مدور، گول

گُنْبَد کی صَدا ہے

رک : گنبد کی آواز ہے.

گُنْبَد کی آواز ہے

صدائے بازگشت کی طرح ہے جیسا کہو گے ویسا ہی جواب ملے گا.

گُنْبَدِ آہُو

(کنایۃً) بیضوی شکل کی گنبد ، قبر نُما گنبد ؛ مراد : بُرج جدی.

گُنْبَد دار

گنبد رکھنے والا، جس پر گنْبد بنا ہوا، گنْبد کی شکل کا ، گنبد نما (عمارت)، گمٹی دار

گُنْبَد بان

آسمان کا مالک ؛ مراد : اللہ تعالیٰ.

گُنْبَدِ چَرْخِ کُہَن

(مراداً) آسمان، فلک

گُنْبَد نُما

گنبد کے مانند، گنبد کی شکل کا، ابھرواں، گمٹی دار

گُنْبَدِ گُل

گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو

برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.

گُنْبَدِ فِیروزَہ رَن٘گ

۔(ف) مذکر۔ (کنایۃً) آسمان۔ ؎

گُنْبَد کی صَدا

۔ مونث۔ گنبد والے مکان میں جو کچھ کہو وہی آواز واپس آکر کانوں میں پڑتی ہے۔ (کنایۃ) جیسا کہنا ویسا سننا کی جگہ۔ ؎

گُنْبَدِ فَلَک

آسمان جو گنبد کی شکل میں نظر آتا ہے

گُنْبَدِ لَیل و نَہار

(کنایۃً) دنیا ، زمین و آسمان ، کائنات.

گُنْبَدِ چَرْخ

گھومنے والا گُنبد ، آسمان کا گنبد ؛ مراد : آسمان.

گُنْبَدِ اَزْرَق

نیلا گنبد (کنایۃً) آسمان

گُنْبَدِ آبْگِینَہ رَنگ

رک : گنبدِ نیل گوں ؛ (کنایۃً) آسمان.

گُنْبَد کی آواز

۔ مونث۔ گنبد والے مکان میں جو کچھ کہو وہی آواز واپس آکر کانوں میں پڑتی ہے۔ (کنایۃ) جیسا کہنا ویسا سننا کی جگہ۔ ؎

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

گُنْبَدِ بے دَر

گنبد جس میں دروازہ نہیں ہوتا، بند جگہ، محصور جگہ، کنایۃً: آسمان

گُنْبَد نُما چَٹان

(جغرافیہ) لاوے کا وہ حصہ جو گنبد کی شکل اختیار کر کے ٹھنڈا اور ٹھوس ہو جائے

گُنْبَدِ آب

گُنْبَدِ مِینا

ابگینہ نما گنبد ؛ مراد : آسمان.

گُنْبَدِ آسْمان

آسمان کا گنبد

گُنْبَدِ خاکی

قبر ، مزار ،مرقد.

گُنْبَدِ اَفْلاک

گُنْبَدِ خَضْرا

سبز گنبد

گُنْبَدِ دَوّار

دن رات یا مسلسل گردش کرنے والا گنبد , آسمان ، فلک

گُنْبَدِ زَرِّیں

سونے کا گنبد ، سنہری گنبد ، طلائی گنبد ، گنبدِ زر ؛ مراد : شاہی محل.

گُنْبَدِ مِینائی

شیشے کا گنبد

گُنْبَدِ‌ گَرْداں

گردش کرتا ہوا گنبد، آسمان، فلک

گُنْبَدِ گَرْدُوں

آسمان کا گنبد

گُنْبَدِ دولابی

۔(ف) (کنایۃً) آسمان۔ ؎

گُنْبَدِ نِیلْگُوں

نیلا گنبد

گُنْبَدِ نِیلوفَری

کن٘ول کے رن٘گ کا گنبد، نیلا گنبد

گُنْبَدِ نِیلی رَواق

نیلے چھجَے والا گنبد

گُنْبَدِ چار بَنْد

گھیرا ، ہر چہار سمت سے بند ؛ (کنایۃً) آسمان.

حاشِیَۂ گُنْبَد

(معماری) گنْبد کی چُنائی کا نِچلا حصّہ جو ایک مقررّہ حد تک استوار یعنی سیدھا اُٹھواں (عمودی) چُنا جاتا ہے، پیٹا بُرج .

بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد

پناہ اور امن کی جگہ ، محفوظ مقام جہاں کسی قسم کا اندیشہ نہ ہو.

سَبْز گُنْبَد

ہرا گُنبد، مجازاً: آنحضرتؐ کے روعضۂ اطہر کا گُنبد، روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

چَرْخِ گُنْبَد

شَلْجَمی گُنْبَد

(معماری) شلجم کی شکل کا گنبد

صَدائے گُنْبَد

بِسْمِ اللہ کے گُنْبَد میں رَہنا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

بِسْمِ اللہ کے گُنْبَد میں سونا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمانَہ کے معانیدیکھیے

پَیمانَہ

paimaanaपैमाना

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: تصوف

پَیمانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خشک یا تر اشیا ناپنے کا آلہ یا ظرف، نپنا
  • اسکیل جس سے سطح کو ناپتے ہیں فٹ پٹی، فٹا
  • آلہ پیمائش
  • پیالہ، بیشتر شراب کا پیالہ، جام شراب، گلاس
  • مقدار معین، کسی کام یا شے کا وزن یا اندازہ یا وقت مقرر وغیرہ، ناپ
  • کسوٹی، (حسن و قبح یا افراط و تفریط وغیرہ پرکھنے یا جانچنے کا) معیار
  • درجہ، حیثیت ( ’پر‘ کے ساتھ)
  • (تصوف) قلب عارف جو انوار غیبی کا مشاہدہ اور حقائق اشیا اور مراتب ومقامات کا ادراک کرتا ہے

شعر

English meaning of paimaana

Noun, Masculine

  • goblet, cup, bowl, measure, standard, yardstick, plane scale

    Example - Aqa ham ko barakat dijiye aur ek paimana tel ka dijiye

पैमाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूखे या गीले पदार्थ नापने का उपकरण या बर्तन, नपना
  • स्केल जिससे सतह को नापते हैं फ़ुटपट्टी, फ़ुटा
  • नापने या मापने का उपकरण
  • प्याला, अधिकतर शराब का प्याला, शराब का प्याला, गिलास
  • निर्धारित मात्रा, किसी काम या वस्तु का भार या अनुमान या निश्चित समय इत्यादि, नाप
  • कसौटी, (गुण एवं दोष या आधिक्य एवं न्यूनता इत्यादि परखने या जाँचने का) परख
  • स्तर, हैसियत ( 'पुर' के साथ)
  • (सूफ़ीवाद) जो ईश्वर को पहचानता हो वह अदृश्य दैवीय रूपों का विश्लेषण और पदार्थ जगत की वास्तविकता और क्रमात आने वाली अवस्थाओं एवं प्रतिष्ठाओं का ज्ञान रखता है

پَیمانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ پیمانہ سنتے ہی شراب کے جام کا خیال آتا ہے، لیکن پیمانہ صرف مے خانے میں ہی نہیں، بچوں کے اسکول کے بستوں میں بھی ملتا ہے۔ وہ کیسے ؟ کیونکہ دونوں کا تعلق پیمائش یعنی ناپنے سے ہے ۔ " پیمانہ“ در اصل کسی چیز کی مقدار، وزن یا لمبائی چوڑائی، موٹائی، اور حرارت وغیرہ ناپنے کےمعیاری آلے کو کہتے ہیں۔ بچے اسکول کے بستے میں جو scale رکھ کر لے جاتے ہیں اس کو اردو میں پیمانہ کہتے ہیں اور اکثر اس کو فُٹا بھی کہا جاتا تھا۔ اکثر اسی سے بچوں کی پٹائ بھی ہو جاتی تھی۔ کسی سیال کو ناپنے کے لئے بھی کسی برتن میں ڈالا جاتا ہے، اس برتن کو پیمانہ ہی کہا جاتا ہے۔ شراب کو ناپ کر ڈالنے والا برتن بھی پیمانہ کہا گیا ہے جو اردو شاعری میں کبھی گردش میں رہتا ہے، کبھی چھلکتا ہے۔ صبر کا پیمانہ چھلکنا کے معنی ہیں۔ برداشت سے زیادہ ہو جانا اور شرافت کا پیمانہ شرافت پرکھنے کے معنی میں آتا ہے ۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words