تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیمانَہ بَھْر جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمانَہ بَھْر جانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
پَیمانَہ بَھْر جانا کے اردو معانی
- ۔لازم۔ پیمانہ لبریز ہونا۔ (کنایۃً) موت آجانا۔ ؎
- لفظاً کسی چیز کا اس طرح پر ہو جانا کہ اس میں اور سمائی یا گنجائش نہ رہے ؛ زندگی کی مدت ختم ہوجانا ، موت آجانا (عموماً ؛ عمر کے ساتھ) .
पैमाना भर जाना के हिंदी अर्थ
- ۔लाज़िम। पैमाना लबरेज़ होना। (कनाएन) मौत आजाना।
- लफ़ज़न किसी चीज़ का इस तरह पर हो जाना कि इस में और समाई या गुंजाइश ना रहे , ज़िंदगी की मुद्दत ख़त्म होजाना, मौत आजाना (उमूमन , उम्र के साथ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیمانَہ بَھْر جانا)
پَیمانَہ بَھْر جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔