تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہرا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

خَبَرداری

آگاہی، واقفیّت، دیکھ بھال، تیمار داری، نگہبانی، حفاظت، حزم و احتیاط، ہوشیاری، چالاکی، چوکّنا اور چوکس رہنے کی حالت

خَبَرداری بولْنا

اِطلاع کرنا ، اعلان کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہرا اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پَہرا اُٹھانا

pahraa uThaanaaपहरा उठाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَہْرا

  • Roman
  • Urdu

پَہرا اُٹھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پہرے چوکی کا موقوف کرنا، سنتری کو ہٹا دینا، ناکہ بندی ختم کر دینا

Urdu meaning of pahraa uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahre chaukii ka mauquuf karnaa, santrii ko haTaa denaa, naaka bandii Khatm kar denaa

English meaning of pahraa uThaanaa

Compound Verb

  • remove the guard, let go, to remove monitoring

पहरा उठाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पहरे को स्थगित करना, चौकीदार को हटा देना, नाका बंदी हटाना, निगरानी हटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَبَرداری

آگاہی، واقفیّت، دیکھ بھال، تیمار داری، نگہبانی، حفاظت، حزم و احتیاط، ہوشیاری، چالاکی، چوکّنا اور چوکس رہنے کی حالت

خَبَرداری بولْنا

اِطلاع کرنا ، اعلان کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہرا اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہرا اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone