تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہاڑ ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑکا پَہاڑ

ڈھیر کا ڈھیر ، ان٘بار کا ان٘بار ، بہت بڑا تودا .

مُصِیبَت کا پَہاڑ

۔مصیبت کا پہاڑ سے استعارہ کرتے ہیں۔(محصنات) مبتلا پر مصیبتوں کاایسا پہاڑ ٹوٹا تھا کہ اگر وہ ذرا بھی عقل سلیم رکھتا ہوتا تو ساری عمر اسی تازیانہ کو نہ بھولتا۔

تِنکے کا پَہاڑ بَنانا

make a mountain out of a molehill

رائی کا پَہاڑ بَنانا

make a mountain out of a molehill

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔

گُناہوں کا پَہاڑ

(کنایۃً) بہت سے گناہوں کا بوجھ.

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

باتوں کا پَہاڑ

باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

چَوری کا پَہاڑ کَرْنا

معمولی بات بڑھا چڑھا کر بیان کرنا یا ظاہر کرنا.

چھاتی کا پَہاڑ

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

چَوری کا پَہاڑ بَنْنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا، ذراسی بات کا بہت بڑا بن جانا

غَم کا پَہاڑ گِرانا

شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

پَہاڑ کا دامَن

۔ وہ میدان جو پہاڑ کے نیچے ہو۔ دامن کوہ۔ ترائی۔

رائی کا پَہاڑ کَرنا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑ ہونا کے معانیدیکھیے

پَہاڑ ہونا

pahaa.D honaaपहाड़ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَہاڑ ہونا کے اردو معانی

  • بے حد دوبھر ہونا، ایک بڑی مصبیت بن جانا
  • دشوار ہو جانا، کٹھن ہو جانا، طویل ہو جانا

Urdu meaning of pahaa.D honaa

  • Roman
  • Urdu

  • behad duubhar honaa, ek ba.Dii musbiiyat bin jaana
  • dushvaar ho jaana, kaThin ho jaana, taviil ho jaana

English meaning of pahaa.D honaa

  • something to become very difficult or burdensome

पहाड़ होना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक कठिन होना, एक बड़ी कठिनाई बन जाना
  • कठिन हो जाना, दुश्वार हो जाना, लंबा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہاڑکا پَہاڑ

ڈھیر کا ڈھیر ، ان٘بار کا ان٘بار ، بہت بڑا تودا .

مُصِیبَت کا پَہاڑ

۔مصیبت کا پہاڑ سے استعارہ کرتے ہیں۔(محصنات) مبتلا پر مصیبتوں کاایسا پہاڑ ٹوٹا تھا کہ اگر وہ ذرا بھی عقل سلیم رکھتا ہوتا تو ساری عمر اسی تازیانہ کو نہ بھولتا۔

تِنکے کا پَہاڑ بَنانا

make a mountain out of a molehill

رائی کا پَہاڑ بَنانا

make a mountain out of a molehill

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔

گُناہوں کا پَہاڑ

(کنایۃً) بہت سے گناہوں کا بوجھ.

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

باتوں کا پَہاڑ

باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

چَوری کا پَہاڑ کَرْنا

معمولی بات بڑھا چڑھا کر بیان کرنا یا ظاہر کرنا.

چھاتی کا پَہاڑ

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

چَوری کا پَہاڑ بَنْنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا، ذراسی بات کا بہت بڑا بن جانا

غَم کا پَہاڑ گِرانا

شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

پَہاڑ کا دامَن

۔ وہ میدان جو پہاڑ کے نیچے ہو۔ دامن کوہ۔ ترائی۔

رائی کا پَہاڑ کَرنا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہاڑ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہاڑ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone