تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

سخت مصیبت آ جانا، بڑا صدمہ پہن٘چنا، بہت بڑی آفت ناگہانی کا نازل ہونا

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

غَم کا پَہاڑ گِرانا

شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

غَم کا سایَہ پَڑْنا

دُکھ درد کا شاکار ہونا ، مصیبت پڑنا .

مَصائِب کے پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت زیادہ مصیبتیں نازل ہونا ، سخت تکلیفیں آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

Gam kaa pahaa.D TuuT pa.Dnaaग़म का पहाड़ टूट पड़ना

محاورہ

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا کے اردو معانی

  • یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

ग़म का पहाड़ टूट पड़ना के हिंदी अर्थ

  • यकायक किसी बड़ी विपत्ति से पीड़ित होना, अचानक किसी दुःख से पीड़ित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words