تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

رائی کا پَہاڑ بَنانا

رائی کا پَہاڑ کَرنا

چھوٹے کو بڑا کر دینا ، بہت تعریف کرنا ، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا ، تعریفوں کے بل باندھنا.

رائی کا پَربَت کَر دِکھانا

چھوٹے کو بڑا کر دینا ، بہت تعریف کرنا ، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا ، تعریفوں کے بل باندھنا.

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-

اردو، انگلش اور ہندی میں رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا کے معانیدیکھیے

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا

raa.ii kaa pahaa.D kar dikhaanaaराई का पहाड़ कर दिखाना

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا کے اردو معانی

  • چھوٹے کو بڑا کر دینا ، بہت تعریف کرنا ، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا ، تعریفوں کے بل باندھنا.
  • معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

राई का पहाड़ कर दिखाना के हिंदी अर्थ

  • मामूली सी बात को एहमीयत देना, बात का बतंगड़ बनाना
  • छोटे को बड़ा कर देना, बहुत तारीफ़ करना, हक़ीर चीज़ को अहम बना कर बयान करना, तारीफों के बिल बांधना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words