تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم کا پَہاڑ گِرانا" کے متعقلہ نتائج

غَم کا پَہاڑ گِرانا

شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کا پَہاڑ گِرانا کے معانیدیکھیے

غَم کا پَہاڑ گِرانا

Gam kaa pahaa.D giraanaaग़म का पहाड़ गिराना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

غَم کا پَہاڑ گِرانا کے اردو معانی

  • شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

Urdu meaning of Gam kaa pahaa.D giraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shadiid ranj pahunchaanaa, dukh denaa, bhaarii sadma pahunchaanaa

ग़म का पहाड़ गिराना के हिंदी अर्थ

  • शदीद रंज पहुंचाना, दुख देना, भारी सदमा पहुंचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَم کا پَہاڑ گِرانا

شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَم کا پَہاڑ گِرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَم کا پَہاڑ گِرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone