تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔

غَم کا پَہاڑ گِرانا

شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

Gam kaa pahaa.D TuuTnaaग़म का पहाड़ टूटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا کے اردو معانی

  • انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

Urdu meaning of Gam kaa pahaa.D TuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • intihaa.ii musiibat me.n giraftaar honaa, pa.De se ba.De Gam ka naazil honaa

ग़म का पहाड़ टूटना के हिंदी अर्थ

  • बड़ी मुसीबत में फँसना, बड़े से बड़े ग़म का नाज़िल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔

غَم کا پَہاڑ گِرانا

شدید رنج پہنچا نا ، دُکھ دینا ، بھاری صدمہ پہنچانا .

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone