تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَگْڑی والا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْڑی والا کے معانیدیکھیے
پَگْڑی والا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حکیم ، طبیب ، وید (شگون بد سمجھ کر عورتیں نام نہیں لیتی ہیں) ؛ شوہر (عورتیں بربنائے شرم کہتی ہیں).
- ۔ مذکر۔ دہلی۔ عو۔) طبیب۔ حکیم۔ بید۔ عورتیں صبح کو یارات کے وقت حکیم کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں، اس وجہ سے ایسے اوقات میں پگڑی والا یا چیرے والا کہتی ہیں۔
- پگڑی بان٘دھنے ولا ؛ معزز ، صاحب عزّت.
English meaning of pag.Dii-vaalaa
Noun, Masculine
- honoured, physician, husband
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَگْڑی والا)
پَگْڑی والا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔